بابراعظم کے بارے میں ہرشل گبز کا نیا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز نے بابر اعظم کی بیٹنگ پر تبصرہ کیا ہے۔ ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ اگر بابر اعظم اپنے انداز میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کرلیں تو اسٹرائیک ریٹ بہتر ہوسکتا۔ ٹوئٹر پر ایک مداح نے گبز سے سوال کیا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا فخر زمان کو علاج کیلئے لندن بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے فائنل میں زخمی ہونے والے بلے باز فخر زمان کو علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فخرزمان بھی فٹنس کی بحالی کیلئے جمعہ کو لندن روانہ ہوں گے، ایشیا کپ کے فائنل میں فیلڈنگ کرتے ہوئے قومی کرکٹر کا گھٹنہ زخمی ہوگیا تھا، پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

کامران اکمل کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کی سلیکشن پر کڑی تنقید

کامران اکمل نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ٹیم چیف سلیکٹر، کوچ اور کپتان کی پسند سے بنائی گئی ہے، کل کو اگر کھلاڑی پرفارم نہیں کرتے تو یہ سب اپنے اوپر دباؤ لینے کے بجائے کرکٹرز پر بوجھ ڈالیں گے کہ انہوں نے پرفارم نہیں مزید پڑھیں

شاہین شاہ سے متعلق شاہد آفریدی کے بیان پر ترجمان پی سی بی کا جواب

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد آفریدی کی جانب سے دیے گئے بیان پر ان کا نام لیے بغیر وضاحت کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے میڈیکل اور ری ہیب کے تمام انتظامات کرتا ہے۔ خیال رہے کہ شاہد آفریدی نےاپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ 15 رکنی اسکواڈ میں بابر اعظم کو بدستور کپتان اور شاداب خان کو نائب کپتان رکھا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان چیئرمین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

کیا فخرزمان ٹی20 ورلڈکپ میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلےباز راشد لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ جارح مزاج اوپنر فخر زمان ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ اوپنر فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث ٹی20 ورلڈکپ میں مزید پڑھیں

یقین ہے پاکستان سے سیریز ٹف ثابت ہوگی: انگلش کپتان جوز بٹلر

17 سال بعد دورہ پاکستان کے لیے آنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ یقین ہے پاکستان سے سیریز ٹف ثابت ہوگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بٹلر نے کہا 7 میچوں کی سیریز چیلنج سے کم نہیں ہوگی، یقین ہے کہ یہ ٹف سیریز ثابت ہوگی، پاکستان سپرلیگ مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ ٹیم 17 برس بعد پاکستان پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مہمان ٹیم کے لیے کراچی ائیرپورٹ اور ہوٹل کے روٹ پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں، انگلینڈ مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیوریج کا پانی داخل، دریا کا منظر پیش کرنے لگا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے قبل ہی نیشنل اسٹیڈیم میں سیوریج کا گندہ پانی داخل ہونے سے دریا کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شب اسٹیڈیم روڈ پر پائپ لائن پھٹنے سے پانی کا تیز ریلا نیشنل اسٹیڈیم میں داخل ہوگیا، زیریں سطح ہونے کے سبب پانی تیزی مزید پڑھیں

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کرگئے

سابق آئی سی سی امپائر اور پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کر گئے۔ سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف کے بھائی نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ اسد رؤف کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔۔ اسد روف کی عمر 66 سال تھی۔ مزید پڑھیں