قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کے معاملے پر سابق کپتان اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے موجودہ کپتان شاہین شاہ آفریدی کی حمایت کر دی۔ پی سی بی نے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کے لیے مختصر فارمیٹ کی قیادت سونپی تھی مگر ان مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
قومی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال
پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان کون ہوگا اس حوالے سے سلیکشن کمیٹی نے ناموں کی سفارشات چیئرمین پی سی بی کو بھیج دی ہیں۔ گزشتہ سال ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا مزید پڑھیں
کون بنے گا قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ۔۔۔ گیری کرسٹن یا جیسن گلیسپی؟ رابطے تیز
پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کوچز کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکا اور پی سی بی نے ہیڈ کوچ کے لیے ورلڈکپ جیتنے والے کوچ گیری کرسٹن اور باؤلنگ کوچ کے لیے آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی سے رابطہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی کے غیر ملکی کرکٹرز سے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کی آئیڈیل الیون میں کون کون شامل؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے بابر اعظم کو اوپننگ کرنی چاہیے یا محمد رضوان کو صائم ایوب کا پارٹنر ہونا چاہیے؟ کیا اعظم خان، حیدر علی، خوش دل اور آصف علی پر انحصار ہونا چاہیے یا مڈل آرڈر کی جان افتخار کو ہی ہونا چاہیے؟ محمد عامر کی جگہ پہلے ہے یا حارث روف مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو واضح پیغام
سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ان دنوں سوشل میڈیا پر تنقید کے حوالے سے خبروں میں ہیں تاہم سابق کپتان نے خود پر تنقید کرنے والوں کو پیغام دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی جو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنے پرستاروں کا وسیع مزید پڑھیں
کیون پیٹرسن کا ویرات کوہلی سے متعلق بڑا دعویٰ
انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹرز کی شاندار فٹنس کا راز ویرات کوہلی ہیں۔ سابق انگلش بلے باز کا ماننا ہے کہ ویرات کوہلی کی فٹنس بھارتی ٹیم کے کرکٹرز کے لیے مثال ہے جس سے وہ سبق حاصل کرسکتے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں مزید پڑھیں
کیا بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنایا جارہاہے؟ بڑی خبر سامنے آگئی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا، قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابراعظم کا نام ایک بار پھر گردش کرنے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے بااختیار حلقوں مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے کپتانی لینے سے کیوں منع کیا تھا؟ شاہین آفریدی نے وجہ بتا دی
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اور پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ جب پہلی مرتبہ مجھے لاہور قلندرز کی کپتانی کی پیشکش کی گئی تھی تو میں اس وقت بہت چھوٹا تھا۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے سی ای او ثمین رانا کے ساتھ پوڈ کاسٹ مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر کو جان سے مارنے کی دھمکی
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن فٹبال مزید پڑھیں
پاک بھارت سیریز سے متعلق بڑی خبر آگئی
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا پاک بھارت کے ساتھ مل کر سہ فریقی سیریز کے انعقاد کی آئندہ کوشش کرے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کر کے اچھا لگے گا لیکن اگلے سیزن کے دوران ممکن مزید پڑھیں
Recent Comments