فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے حرم شریف سے اپنے مداحوں کے لئے احرام باندھے لی گئی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں الحمدللہ لکھا۔ صارفین کی جانب سے فاسٹ بولر کو مبارکباد کا مزید پڑھیں

قومی کرکٹر شان مسعود رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔شان مسعود کا نکاح ہفتے (21 جنوری 2023) کو پشاور میں ان کی دیرینہ دوست نیشے خان سے پشاور میں ہوا۔ اس موقع پر دونوں افراد کے اہل کانہ سمیت ان کے دوستوں نے بھی شرکت کی۔ شان مسعود نے اپنے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

وہاب ریاض نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ٹی 20 کرکٹ میں 400 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز کے ساتھ کھیل رہے ہیں جہاں انہوں نے چٹو گرام چیلنجز کے خلاف میچ میں 4 وکٹیں حاصل مزید پڑھیں

فاسٹ بولر وہاب ریاض کا منفرد اعزاز

پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔وہاب ریاض ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے ایکشن میں ہیں اور آج انہوں نے چٹوگرام چیلنجرز کیخلاف میچ میں 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ان چار وکٹوں کے مزید پڑھیں

نجم سیٹھی کا پی سی بی چیئرمین بننے کے بعد بیٹے علی سیٹھی کا نقصان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ افسوس علی سیٹھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا گانا نہیں گا سکےگا۔لاہور میں پی ایس ایل 8 کے شیڈول کے اعلان کے دوران پریس کانفرنس میں نجم سیٹھی نے کہا کہ علی سیٹھی کو بھی اس بات کا افسوس مزید پڑھیں

رونالڈوکی سعودی آل اسٹارز کو لیونل میسی کی ٹیم نے شکست دے دی

سعودی عرب میں کھیلے گئے کلب میچ میں لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی۔ گزشتہ دنوں قطر میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد فٹ بال کے دونوں عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ اورلیونل میسی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے کلب میچ میں ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی بطورعبوری چیف سلیکٹر مدت ختم

سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے ساتھ مزید کام کرنےسے معذرت کر لی ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پی سی بی چاہتا تھا کہ میں عبوری چیف سلیکٹر رہوں لیکن مصروفیات کی وجہ سے اس عہدے نہیں رہ سکتا اس لئے کام مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے مضبوط امیدوار کون ہے؟ نام سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے لیے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے والے شاہد آفریدی کے بعد اب قومی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کے لیے کئی سابق کرکٹرز کے نام زیر گردش ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

عاقب جاوید نے شان معسود کو نائب کپتان بنانے پر سوال اٹھادیا

سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ون ڈے میں کبھی غیر معمولی کارکردگی نہیں دکھائی۔ایک نجی چینل میں انٹرویو کے دوران اینکر نےعاقب جاوید سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز میں رضوان کی بیٹنگ اور نمبرنگ کے حوالے سے سوال کیا۔ مزید پڑھیں

پی سی بی کا شاہد آفریدی کے بعد شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسیرپس شعیب اختر کی صلاحیتوں سے بھی استفادہ کرنے پر غور کررہی ہے، انہیں آنے والے دنوں میں اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ مزید پڑھیں