قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسرے سال بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ 2022 میں اسٹار بلے نے صرف 9 میچ کھیلے جس میں انہوں نے 84.87 کی اوسط سے 3 مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 887 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر بالترتیب مزید پڑھیں
نجم سیٹھی نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو گرین سگنل دے دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے فاسٹ بولر محمد عامر سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوال کا جواب دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ محمد عامر نے خود ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، وہ ریٹائر ہیں، اگر وہ ریٹائرمنٹ سے مزید پڑھیں
ٹیچرز نسیم شاہ کو کلاس میں پیچھے کیوں بٹھاتے تھے؟
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی تعلیم میٹرک تک ہے اور دوران تعلیم ٹیچرز نالائق سمجھ کر کلاس میں سب سے پیچھے بٹھاتے تھے۔نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنے کیرئیر کے آغاز سمیت مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔اس دوران میزبان مزید پڑھیں
ہارون رشید قومی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ہارون رشید قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے بتایا کہ ہارون رشید کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان انگلینڈ کے جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کے مزید پڑھیں
بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا تقریباً ناممکن ہو چکا: سابق چیئرمین پی سی بی
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت برصغیر کی تمام ٹیموں کو بھارت سے سیکھنا چاہیے۔اپنے یوٹیوب چینل پر رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں بھارتی ٹیم کے بولرز کی شاندارکاکردگی کو سراہتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا
سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پرسابق کپتان شاہد آفریدی نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹ کیا کہ قرآن مجید وہ عظیم کتاب ہے جو ہمیں دوسرے مذاہب کیساتھ رواداری سکھاتی ہے۔شاہد آفریدی نے لکھا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی ایک شرمناک عمل ہے جس کی شدید مذمت کرتا مزید پڑھیں
قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔شاہین آفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر خانہ کعبہ کے صحن میں احرام پہن کر اپنی تصاویر بنوائی اور اُسے شیئر کیا۔ ساتھ میں انہوں عمرے کی سعادت حاصل مزید پڑھیں
آئی سی سی رینکنگ: نیوزی لینڈ سے ون ڈے کی پہلی پوزیشن چھن گئی
بھارت کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ سے آئی سی سی مین ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون پوزیشن چھن گئی۔ بھارت نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کو 108 رنز پر آؤٹ کر دیا تھا اور پھر روہت الیون نے مقررہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
Recent Comments