انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نے نیشنل ڈیوٹی پر پی ایس ایل کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے، انگلش بیٹر بنگلا دیش کیخلاف سیریز نہیں کھیلیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایلکس ہیلز انگلینڈ بنگلا دیش سیریز کی بجائے پی ایس ایل 8 کھیلیں گے، ہیلز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی نمائندگی کریں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان کرکٹ کو دوام بخشنے کے لئے گراس روٹ پر کام کرنا ہو گا: شاہد آفریدی
سابق چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی جانب سے آن لائن کوچنگ کا تصور سمجھ سے بالاتر ہے، ہر دور میں کپتان کی ذاتی پسند اور ناپسند ہوتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت ملنے پرعمر اکمل کا نجم سیٹھی کے نام پیغام
قومی کرکٹر عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی جس پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
سربیا کے نوواک جوکووچ نے ریکارڈ دسویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میں یونان کے سٹ سپاس کو شکست دی۔ جوکووچ نے سٹ سپاس کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرایا۔ جوکووچ نے دسویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت کر نڈال کے بائیس گرینڈ سلم کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں موازنہ درست نہیں: مصباح الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ویرات کوہلی بہت زیادہ کرکٹ کھیل چکے جبکہ بابر اعظم کا مزید پڑھیں
پی سی بی کا تو کوئی توشہ خانہ نہیں، تحائف گھر لے جاوں گا: نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تحائف ملنے کے بعد دلچسپ ردعمل دے دیا۔ کوئٹہ میں تقریب میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی سی بی کا تو کوئی توشہ خانہ نہیں، تحائف گھر لے جاوں گا۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا تو کوئی مزید پڑھیں
پی ایس ایل ایک برانڈ بن چکا ہے، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایک برانڈ بن چکا ہے۔ لیگ نے عالمی سطح پر اپنی شناخت بنا لی ہے،پی ایس ایل کو کامیاب بنانے میں تمام فرنچائز نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگوکے دوران اپنے مزید پڑھیں
نگران پنجاب کابینہ: وہاب ریاض پہلے وزیر کھیل جو پی ایس ایل کھیلیں گے
پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگراں کابینہ میں وزیر کھیل کا منصب سونپا گیا ہے اور وہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں اور لیگ سے واطن واپسی پر جلد ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی کابینہ میں وہاب ریاض کا نام بھی شامل ہے مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ پر شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر ان کے شوہر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے آخری گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں شرکت کی جس میں ثانیہ اور ان کے ساتھی روہن بوپنا کو مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں مزید پڑھیں
فاسٹ بولر وہاب ریاض پنجاب کی نگران کابینہ میں شامل
پنجاب کے نامزد 11 نگران وزرا میں سے 8 نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نگران وزرا سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں ایس ایم تنویر، ڈاکٹرجاوید اکرم، ابراہیم مراد، بلال افضل، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، سید اظفر علی ناصر اور عامر میر شامل ہیں۔ 2 نامزد ارکان تمکنت کریم مزید پڑھیں
Recent Comments