نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
سربیا کے نوواک جوکووچ نے ریکارڈ دسویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میں یونان کے سٹ سپاس کو شکست دی۔ جوکووچ نے سٹ سپاس کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرایا۔

جوکووچ نے دسویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت کر نڈال کے بائیس گرینڈ سلم کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet