پاکستان سپر لیگ 8 میں ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز کی پوائٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے تحت بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا پہلا، اسٹیو اسمتھ کا دوسرا اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے۔ بولرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن آسٹریلیا کے مزید پڑھیں
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، اہم آل راؤنڈر انجری کا شکار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی ٹیم کے آل راؤنڈر انجری کا شکار ہوکر ٹورنامںٹ سے باہر ہوگئے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں، انہیں کراچی مزید پڑھیں
کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے سیزن 8 میں ملتان سلطانز سے ہونے والے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہیں، وہ کراچی کنگز کے ساتھ ملتان کا مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سپر لیگ کے دو میچز کھیلے گئے تھے، پہلے میچ میں ملتان سلطان نے اسلام مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 میں ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز نے 4 وکٹوں پر 190 رنز اسکور کیے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو 191 رنز کا ہدف دیا۔ ملتان سلطان کے 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پال مزید پڑھیں
مارٹن گپٹل کی سنچری کی بدولت گلیڈی ایٹرز کامیاب، کراچی کنگز کو لگاتار تیسری شکست
پاکستان سپر لیگ (پٌی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے گروپ میچ میں مارٹن گپٹل کی شان دار سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے گئے مزید پڑھیں
بابراعظم کے حوالے سے بیان اور خراب رویے پر آفریدی نے عامر کی سرزنش کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سیلکٹر شاہد آفریدی نے خراب رویے پر فاسٹ بولر محمد عامر کی سرزنش کردی۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں محمد عامر کی جانب سے بابراعظم کے حوالے سے دیئے گئے بیان اور انکی پرفارمنس مزید پڑھیں
پی ایس ایل کو کوئی خطرہ نہیں، ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا: نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں کیے گئے دہشت گرد حملے کے باوجود پاکستان سپر لیگ کو کوئی خطرہ نہیں اور ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ میچز اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے،ہم پیچھے نہیں ہٹیں مزید پڑھیں
پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو مزید پڑھیں
Recent Comments