میچ کے دوران کوہلی سے ملنے والے مداح پر سیکیورٹی گارڈز کا تشدد، ویڈیو وائرل

بھارت کے شہر بنگلورو میں رائل چیلنجرز اور پنجاب کنگز کے درمیان میچ کے دوران ایک مداح سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی سے ملنے میدان میں پہنچ گیا جس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

ڈیوڈ ویلی آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے

انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ویلی اچانک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ویلی ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری کو لکھنؤ سپر جائنٹس میں شامل کیا گیا مزید پڑھیں

محمد عامر کی واپسی اور بورڈ کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد عامر کو ریٹائرمنٹ لینے سے پہلے ہی منع کیا تھا کہ جلد بازی نہ کریں لیکن وہ انکا فیصلہ تھا تاہم واپسی پر خوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کی کپتانی کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کرے گا مزید پڑھیں

بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی نے بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش کی تھی جبکہ مایہ ناز بلے باز مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز ویمن اسکواڈ کا اعلان

دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دورہ پاکستان کےلیے ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ہیلی میتھیوز ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔ ویسٹ انڈیز کا ٹریننگ کیمپ دبئی میں 6 سے 14 اپریل تک لگایا جائے مزید پڑھیں

بابر اعظم کا پی سی بی سے بڑا مطالبہ

قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے تینوں فارمیٹ کی کپتانی کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے بابر اعظم کو وائٹ بال کرکٹ میں قیادت کی پیشکش کی ہے لیکن انہوں نے اب تک یہ پیشکش قبول نہیں کی ہے۔ بابر اعظم مزید پڑھیں

عامر اور عماد کی جانب سے ریٹائرمنٹ واپس لینے پر سرفراز نے کیا کہا؟

وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے محمد عامر اور عماد وسیم کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو واپس لینے پر کہا کہ دونوں کا فیصلہ پاکستان ٹیم کو فائدہ پہنچائے گا۔ مقامی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں سابق کپتان سرفراز احمد سوال کیا گیا کہ بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور مزید پڑھیں

پی سی بی نے کوچز کی تلاش کیلئے اشتہار جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوچز کی تلاش کیلئے باقاعدہ اشتہار دے دیا۔ پاکستانی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے انٹرنیشنل، ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ کی ٹیموں کے ساتھ کام کرنےکا 5 سال کا تجربہ ضروری ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ نے پہلی بار ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ مزید پڑھیں

وریندرسہواگ کا ایم ایس دھونی کو بزرگ کہنا مہنگا پڑ گیا

 سابق ہندوستانی کرکٹر وریندر سہواگ نے گجرات ٹائٹنز کے خلاف چنئی سپر کنگز کے آئی پی ایل 2024 کے دوسرے ہوم گیم کے دوران پکڑے گئے کیچ کے بارے میں بات چیت کے درمیان ایم ایس دھونی کو “بزرگ” کہا۔ 45 سالہ سابق اوپنر نے کرک بز پر بات کرتے ہوئے CSK کی طرف سے نمایاں فیلڈنگ کی کوششوں مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا امکان، شاہد آفریدی داماد کے حق میں بول پڑے

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کے معاملے پر سابق کپتان اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے موجودہ کپتان شاہین شاہ آفریدی کی حمایت کر دی۔ پی سی بی نے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کے لیے مختصر فارمیٹ کی قیادت سونپی تھی مگر ان مزید پڑھیں