بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخ کی بدترین شکست

آسٹریلیا نے مچل اسٹارک کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست سے دوچار کر دیا۔ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔ میچ کے پہلے ہی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول تبدیل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز کی باہمی مشاورت سے دورے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے، شیڈول میں تبدیلی پنجاب میں صوبائی انتخابات کی وجہ سے کی گئی ہے۔ دورے میں 5 ٹی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین آفریدی کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے بعد ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل سیزن 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو پی ایس ایل ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی مزید پڑھیں

لاہور قلندرز لگاتار دوسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپیئن، فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے اپنے کپتان شاہین آفریدی کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو شکست دے دی اور لگاتار دو ٹورنامنٹس جیتنے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی۔ تماشائیوں سے بھرے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے لیگ کے فائنل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان سلطانز مزید پڑھیں

گیانی انفینٹینو بلا مقابلہ فیفا کے صدر منتخب

سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے گیانی انفینٹینو بلا مقابلہ تیسری مدت کے لیے فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ گیانی انفانٹینو بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے اور وہ 2027 تک فیفا کی قیادت کریں گے۔ 16 مارچ کو 73 ویں فیفا کانگریس کے موقع مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: فائنل اب 18 مارچ کو کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ پی ایس ایل 8 کے فائنل کے دوران بارش کا امکان ہے جس کے باعث پی سی بی اور فرنچائزز فکر مند ہیں کہ فائنل مزید پڑھیں

ایلیمنیٹر ون: اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کا ایلیمنیٹر ون آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ شاداب خان کے اسلام آباد یونائیٹڈ اور بابراعظم کے پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گے۔ اسلام آباد واحد ٹیم ہے جسے دو بار پی ایس ایل جیتنے کا اعزاز مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پہلے پلے آف میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر کیا۔ کوالیفائر کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں جائے گی، مزید پڑھیں

میری اور بابراعظم سے متعلق خبروں کے باعث پی ایس ایل کو ہائپ ملی: محمد عامر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا تھا کہ بابراعظم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں تاہم میدان میں اترنے کے بعد دوستی پیچھے رہ جاتی ہے، میری اور بابراعظم سے متعلق خبروں کے باعث ایونٹ کو ہائپ مزید پڑھیں