پی ایس ایل8: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کے  خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پہلے پلے آف میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر کیا۔

کوالیفائر کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں جائے گی، جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلمینیٹر کے ونر سے مقابلہ کرے گی۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet