ثقلین مشتاق اب پاکستان نہیں بلکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے پاکستان کے خلاف سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کر نے کی تصدیق کر دی۔ ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پیشکش کی تھی جس کے بعد سوچ بچار مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے نیشنل اسپورٹس پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی

وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل اسپورٹس پالیسی کی باضابطہ منظوری دی، اسپورٹس پالیسی کے ذریعے کھیلوں کا فروغ اور ترقی ترجیح ہوگی جبکہ کھیلوں کوغیر سیاسی رکھنے کا عزم کیا گیا ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق کھیلوں کے اداروں اور اسپورٹس فیڈریشنز کو منظم کیا جائے گا، ملک میں کھیلوں کے نظام کی تشکیل نو ہوگی۔ اسپورٹس مزید پڑھیں

بھارت سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کے فیصلہ کرتا ہےِ؛عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے بھارت ایک سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کے فیصلے کرتا ہے کہ کس کو کھیلنا چاہیے کس کو نہیں کھیلنا چاہیے بین الاقوامی ادارے ٹائمز ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی رویے میں تکبر پایا جاتا ہے، بھارت کے پاس ریونیو مزید پڑھیں

بابراعظم اور حارث رؤف عمرہ ادائیگی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بالر حارث رؤف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، قومی کھلاڑیوں نے حجاز مقدس سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ بابر اعظم اور حارث رؤف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر جاری کی ہیں، بابر اعظم نے مسجد نبوی سے مزید پڑھیں

اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں؟ نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے معاہدہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے معاہدہ کرلیا۔ شاہین شاہ آفریدی رواں سال 20 مئی سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ شاہین شاہ آفریدی کے علاوہ نیوزی لینڈ کے ٹاپ آرڈر بیٹر کولن منرو مزید پڑھیں

لیونل میسی نےاپنے کرئیرکا 100 واں بین الاقوامی گول کر دیا۔

لیونل میسی نے کوراکاؤ میں 100 واں بین الاقوامی گول کر دیا۔ فیفا ورلڈ کپ کی کامیابی کی خوشی ارجنٹائن کے لیے پھر سے زندہ ہو گئی کیونکہ عالمی چیمپئن نے کوراکاؤ کو رن وے میں 7-0 سے دوستانہ فتح سے ہمکنار کر دیا، عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس سینٹ جرمین کے اسٹار نے مزید پڑھیں

ٹی20 میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنا خواب جیسا لگ رہا ہے: شاداب خان

افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹی20 میں 100 وکٹ لینے کو خواب قرار دے دیا۔ پی سی بی کو ویڈیو پیغام میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا ایک خواب تھا اور اب وکٹوں کی سنچری مکمل کرنا بھی خواب جیسا لگ رہا ہے، ٹی20 میں مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے

اسلام آباد پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا اور انہیں ڈی ایس پی کا اعزازی رینک بھی دیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کرکٹر حارث رؤف کو کیپیٹل پولیس کے ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگائے گئے۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر مزید پڑھیں

بابر اور رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی: شاداب

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی۔ افغانستان سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ہم لوگ ہی اپنے پلیئرز پر تنقید کرتے مزید پڑھیں