فیفا نے فٹ بال کی عالمی رینکنگ جاری کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ٹیموں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی۔ ارجنٹینا کی ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئی۔ ارجنٹینا نے پانامہ اور کیوراساو کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر دوسری سے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ فرانس فیفا کی نئی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہے، مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے 23 ویں سالگرہ سسرال میں منائی، تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی آج اپنی 23ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔ HBD @iShaheenAfridi khush Rahoo….. pic.twitter.com/wukr0IAMXz — Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) April 5, 2023 شاہد آفریدی نے سماجی مزید پڑھیں

میسی کو سعودی فٹبال کلب کی 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے کھیلنے کی پیشکش کردی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی فٹبال صحافی فابریزیو رومانو نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی کلب الہلال کی جانب سے لیونل میسی کو مبینہ مزید پڑھیں

اعصام الحق کی اے ٹی پی مراکش گراں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل تک رسائی

پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار سینڈر آرینڈزاے ٹی پی مراکش گراں پری حسن II اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلزکا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن II اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے مراکش میں مزید پڑھیں

راشد خان کی ہاردک پانڈیا کے ہمراہ سحری کرنے کی تصویر وائرل

افغانستان کے اسٹار آل راؤنڈر راشد خان نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ سحری کرنے کی تصویر شیئر کردی۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے بھارت میں موجود راشد خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ساتھ ہاردیک پانڈیا اور افغانستان کے کھلاڑی نور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ افغانستان کے خلاف آرام کے بعد ٹاپ پلیئرز کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ کے بعد پہلی مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلیں گے۔ بابر اعظم کپان، شاداب خان نائب کپتان کی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ احسان اللہ، مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ون ڈے کرکٹ سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا- ٹام لیتھم کیوی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ کی قیادت کریں گے جس میں دو ممکنہ ڈیبیو کھلاڑی شامل ہیں، 15 رکنی اسکواڈ میں حالیہ ون ڈے ڈیبیو کرنے والے چاڈ بوز، راچن رویندرا اور ہنری شپلی کو بھی جگہ مزید پڑھیں

ممنوعہ ادویات کا استعمال، با کسرعامر خان دوسالہ پابندی کا شکار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی گئی برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں کیل برووک کے ساتھ فائٹ کے بعد عامر خان کا ٹیسٹ کیا گیا، عامر مزید پڑھیں

کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر تماشائی کا قتل

بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر تماشائی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اوڑیسا کے ضلع کوٹک میں اتوار کو ایک کرکٹ میچ کے دوران تماشائی کو قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دوپہر 12.30 بجے کے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کیلئے نیا لوگو جاری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا لوگو جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کےآغاز سے 6 ماہ قبل نیا لوگو جاری کردیا ہے۔ Twelve years to the day of MS Dhoni’s six to win @cricketworldcup 2011, the tournament’s 2023 brand has مزید پڑھیں