فیفا نے فٹ بال کی عالمی رینکنگ جاری کردی

فیفا نے فٹ بال کی عالمی رینکنگ جاری کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ٹیموں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی۔ ارجنٹینا کی ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئی۔

ارجنٹینا نے پانامہ اور کیوراساو کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر دوسری سے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

فرانس فیفا کی نئی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہے، جبکہ برازیل کی ٹیم پہلی سے تیسری پوزیشن پر آ گئی ہے۔

پاکستان کی فٹبال ٹیم تازہ فیفا رینکنگ میں 195 ویں پوزیشن پر ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet