ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی اہلخانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل وزیر سیاحت احمد الخطیب سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسٹار فٹبالر کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آئی پی ایل: ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) میں گوتم گھمبیر اور نوین الحق ویرات کوہلی سے الجھ پڑے۔ رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ میں ویرات کوہلی اور گوتم گھمبیر کے درمیان تلخ کلامی نے دیکھنے والوں کو خاصا حیران کیا۔ مزید پڑھیں
محمد رضوان ون ڈے میں کس نمبر کھیلنا چاہتا ہے؟
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ون ڈے میچوں میں 5 نمبر پر کھیلنے سے خوش نہیں ہوں، کپتان اور کوچ کا پلان ہے کہ میں 5 پر کھیلوں، خواہش ہے نمبر 4 پر ہی کھیلوں۔ ہمیشہ سے قربانی دے رہا ہوں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وکٹ کیپر مزید پڑھیں
سابق صدر نے شعیب اختر کی مدد کب اور کیسے کی تھی؟
اسپیڈ اسٹار اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان پر لگی 5 سالہ پابندی کو سابق صدر آصف زرداری نے ختم کروایا تھا۔ نجی میڈیا کو دیے گئے اپنے ایک پرانے انٹرویو کے دوران شعیب اختر نے اپنی کتاب میں لکھے ایک واقعے کا ذکر کیا تھا۔ دوران انٹرویو میزبان کے مزید پڑھیں
فخر زمان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے دو ریکارڈ بناڈالے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی اوپنر فخر زمان نے ون ڈے کیرئیر میں اپنے 3 ہزار رنز کا ہندسہ عبور کیا، انہوں نے کپتان بابراعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگیا
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم بڑا جھٹکا لگ گیا، ایم کھلاڑی سیریز سے باہر ہوگئے۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے آؤٹ ہو گئے جبکہ ان کی جگہ افتخار احمد کو شامل کر لیا گیا ہے۔ افتخار احمد نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ
دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج کے میچ کے لیے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے کپتان ٹام لیتھم نے مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے: پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں روٹیشن پالیسی کو اپنانا چاہتی ہے۔ حارث سہیل دوسرے میچ میں بھی دستیاب نہیں ہوں گے، وہ تاحال مزید پڑھیں
نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں عالمی اعزاز نام کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ابتدائی 6 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹوں کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نسیم شاہ نے کیریئر کے چھ ابتدائی میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نسیم شاہ نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 وکٹیں حاصل کیں، مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پرمشتمل ایک روزہ سیریز کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغازہوگیا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ۔پاکستان ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، شان مسعود، محمد رضوان شامل ہیں۔ آغا سلمان، شاداب خان، محمد نواز، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور مزید پڑھیں
Recent Comments