میسی نے سعودی عرب جانے پر پی ایس جی سے معافی مانگ لی

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) سے معافی مانگ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ بغیر اجازت سعودی عرب کا دورہ کرنے پر اپنے ساتھیوں اور کلب سے معذرت خواہ مزید پڑھیں

پاکستان کوورلڈ کپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤندر شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم بلکل تیار ہے پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نمبر ون ٹیم بن گئی، سب کوبہت بہت مبارک مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔ نریندرا مودی اسٹیڈیم تماشائیوں کی گنجائش مزید پڑھیں

چوتھا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف باؤلنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے لگاتار دوسری مرتبہ ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے سے سیریز اپنے مزید پڑھیں

پاکستان کی چار رکنی ٹیم ڈیوس کپ جونئیر ایشیا اوشیانا فائنل کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کرے گی

ڈیوس کپ جونئیر ایشیا اوشیانا فائنل کوالیفائنگ ایونٹ ( جونئیر ٹیم انڈر ایٹین) آٹھ سے تیرہ مئی تک قازقستان میں منعقد ہورہا ہے۔ اس ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے ٹیم کیپٹن نعمان الحق سمیت نادر رضا مرزا، حمزہ رومان اور ابو بکر طلحہ شرکت کریں گے۔ صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن سینٹر سلیم سیف اللہ مزید پڑھیں

پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں نمبر1 پوزیشن پر آنے کا سنہری موقع مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ پہلی بار آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نظر مزید پڑھیں

فخر زمان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا جس میں قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ لیفٹ آرم بیٹر فخر زمان کو اپریل کے مہینے میں شاندار پرفارمنس پر نامزد کیا گیا۔ اس کے علاوہ سری لنکا کے پرابتھ جے سوریا اور نیوزی مزید پڑھیں

راشد لطیف کا بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی مداخلت کرے تو انہیں چاہیے کہ کپتانی چھوڑ دیں۔ راشد لطیف نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023 تک بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے لیکن میرا بابر کو مشورہ ہے کہ اگر کوئی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پرمیسی کو معطل کر دیا گیا

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) نے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو 2 ہفتے کے لیے معطل کر دیا۔ 2021 میں ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ مزید پڑھیں

ایشیا کپ ملتوی کیے جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

ایشیا کپ ملتوی ہونے یا پاکستان کو چھوڑ کر ایک متوازی ٹورنامنٹ دبئی میں کھیلے جانے سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) کے ذرائع نے کہا کہ انہوں نے رکن ممالک کو اس طرح کی کوئی تجویز نہیں دی۔  رپورٹس کے مطابق پاکستانی میڈیا کی ایک رپورٹ میں مزید پڑھیں