مبینہ بے ضابطگیاں، حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ شیڈول سے متعلق پی سی بی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کا شیڈول جاری کرنے سے متعلق مؤقف سامنے آگیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق بھارت کے دورے اور میچ وینیو سے متعلق حکومت کی کلیئرنس درکار ہوتی ہے۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے جو مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان ہوگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ورلڈ کپ شیڈول بھارتی شہر ممبئی میں خصوصی تقریب کے دوران جاری کیا گیا، شیڈول آئی سی سی 100 دن کے کاؤنٹ ڈاؤن کے موقع پر ریلیز کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی خلا میں رونمائی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی خلا میں رونمائی کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کی خلا میں رونمائی کے ساتھ کیپشن بھی تحریر کیا گیا ہے۔ جے شاہ کی مزید پڑھیں

کوہ پیما ساجد سدپارہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی کوہ پیما ساجد سد پارہ نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو بغیر آکسیجن سر کر کے تاریخی کارنامہ سر انجام دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 پاکستانی کوہ پیماؤں نے کامیابی کے ساتھ نانگا پربت کی چوٹی کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ساجد سدپارہ اور شاہ دولت مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشین گیمز کیلئے ٹیم بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے، بھارت ایشین گیمز کے مرد و خواتین کے ایونٹس میں حصہ لے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مین کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں ڈیبیو کرے گی، ایشین گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں مزید پڑھیں

محمد رضوان کی حرم پاک کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی حرم پاک کی صفائی کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کی صفائی کر رہے ہیں۔ Masha Allahماشاءاللہ قومی بیٹر محمد رضوان مکہ مکرمہ میں موجود ہیں اور مزید پڑھیں

مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے محمد حارث پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ ایمرجنگ ایشیا کپ 14 سے 23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی اور مجموعی طور پر 15 میچز کھیلے جائیں مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شرکت کے فیصلے کا اعلان جلد کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

وزارت دفتر خارجہ زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت حکومت اجازت سے مشروط ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت دفتر خارجہ زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: ہائبرڈ ماڈل سے متعلق ذکا اشرف کے بیان پر اے سی سی کا ردعمل

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے مضبوط امیدوار ذکا اشرف کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد اور اسے ناانصافی قرار دیے جانے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں اے سی سی کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے منظور مزید پڑھیں