انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیٹرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دو درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ورلڈ کپ: پاکستان کے کولکتہ میں ہونیوالے میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں
بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے کولکتہ میں ہونیوالے دو مچیز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کی ہیں جس کا اعلان بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر نے کیا۔ مزید پڑھیں
ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈول، پاکستان کی ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ زیر بحث آئے گا
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف اور اے سی سی کے صدر اور سیکرٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈول ہے۔ ملاقات میں پاکستان کی بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی مزید پڑھیں
ورلڈکپ: گنگولی نے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے بھارت میں ورلڈکپ 2023 کیلئے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ گنگولی نے ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پانچ ٹیموں کا نام دیا جو ون ڈے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بناسکتی ہیں، ساتھ ہی انہوں نے اس خواہش کا مزید پڑھیں
حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے دلہن مزنا کے ساتھ اپنی شادی کی تقریبات کی تصاویر شیئر کردیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ برس دسمبر میں اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے حارث رؤف کی شادی کی تقریبات گزشتہ ہفتے ہوئیں جس مزید پڑھیں
فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے دونوں کرکٹرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا گیا، احسان عادل نے تین ٹیسٹ اور چھ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ آل راؤنڈر حماد مزید پڑھیں
شندور پولو فیسٹیول چترال نے جیت لیا
تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ میں چترال کی ٹیم نے گلگت بلتسان کو 5 گول کے مقابلے 7 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ترجمان کے پی ٹورازم اتھارٹی محمد سعد کے مطابق کورکمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے، فیسٹیول میں ملکی و مزید پڑھیں
تین روزہ شندور پولو فیسٹیول جوش و خروش سے جاری
گلگت بلتستان اور چترال کے درمیان واقع خوبصورت سیر گاہ شندور میں تین روزہ شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ جاری ہیں۔ فیسٹول کے دوسرے روز کی تقریبات کا آغاز قومی ترانہ سے ہوا۔ اس موقع پر فرنٹیئر کور اور گلگت بلتستان کے بینڈز نے قومی نغموں کی دھنیں پیش کیں۔ تقریب میں پیرا مزید پڑھیں
قومی ٹیم کی بھارت میں ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ کمیٹی بھارت میں ورلڈ کپ سے متعلق تمام امور پر سفارشارت مرتب کرے گی جن کی روشنی میں ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مزید پڑھیں
محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا جوتا نوجوان بولر کو تحفے میں دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا اپنا جوتا آف اسپنر عبدالہادی کو تحفے میں دے دیا۔ کراچی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں محمد رضوان نے پریکٹس کرانے کے لیے آئے آف اسپنر کو چیلنج دیا تھا کہ اگر وہ انہیں آؤٹ کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں
Recent Comments