قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہرعلی نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم نے کورونا کے خلاف ریلیف ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان کی کرکٹ درست سمت میں ہے اور اگلی سیریز میں بہتر نتائج کے لیے پرامید ہیں: مصباح الحق
قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ درست سمت میں ہے اور اگلی سیریز میں بہتر نتائج کے لیے پرامید ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈکوچ نے کہا ہے کہ جب سے ذمہ داریاں سنبھالی ہیں، ایک ہی چیز پر فوکس تھا کہ سمت کو درست کرنا ہے، اس کے مزید پڑھیں
سہواگ نہیں بلکہ شاہد آفریدی، وسیم اکرم نے کھل کر شاہد آفریدی کی تعریف کر دی
سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں بھارتی کھلاڑی وریندر سہواگ نہیں بلکہ شاہد آفریدی نے اوپننگ کا اسٹائل تبدیل کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹکرکٹ میں سہواگ بعد میں آئے لیکن شاہد آفریدی نے 1999-2000 میں ٹیسٹ کرکٹ میں اوپننگ کی ذہنیت کو تبدیل کردیا۔ حتی کہ اگر مزید پڑھیں
باکسر عامر خان کا پاکستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان، لوگوں کی زندگیاں بچانے کا عزم
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل باکسر عامر خان نے اپنی اسلام آباد باکسنگ اکیڈمی حکومت پاکستان کو دینے کا اعلان بھی کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کی زندگیاں مزید پڑھیں
عمر اکمل کا اینٹی کرپشن کوڈ کے خلاف ورزی پر ملنے والی سزا چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ملنے والے نوٹس آف چارج کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پاکستانی بلے باز عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر کم سے کم سزا کا سامنا ہے، معاملہ اینٹی کرپشن ٹریبونل میں مزید پڑھیں
کورونا کو مات دینے کیلئے اور متاثرین کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ڈی جے براوو کا گانا ریلیز، دیکھئے اس خبر میں
ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر براوو نے بھی کورونا وائرس کے حوالے سے اپنا گانا جاری کر دیا ہے۔ کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور 6 لاکھ سے زائد افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جب کہ 30 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی مزید پڑھیں
معروف باکسر عامر خان کا کٹھن وقت میں حکومت سے بھرپور تعاون، باکسنگ اکیڈمی کو قرنطینہ سینٹر بنانے کی پیشکش
معروف پاکسستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اسلام آباد میں واقع باکسنگ اکیڈمی کو قرنطینہ سینٹر بنانے کی پیشکش کردی۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہےکہ کورونا کے مریضوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے حکومت کا بھرپور تعاون کرنا چاہتا ہوں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکسستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
سابق اسکواش چیمپئن اعظم خان کورونا وائرس کے باعث لندن میں انتقال کرگئے
پاکستان کے لیے 4 مرتبہ اسکواش کا برٹش اوپن جیتنے والے اعظم خان کورونا وائرس کے باعث لندن میں انتقال کرگئے۔ اعظم خان کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اعظم خان کا انتقال کورونا وائرس کے سبب ہوا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے ایلنگ اسپتال لندن میں 95 سالہ اعظم خان کا کورونا مزید پڑھیں
کورونا کے وار کھیل کے میدان تک، آئی سی سی نے مشکل فیصلہ کرلیا۔۔۔ شائقین مایوسی کا شکار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈز ملتوی کر دیے۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹی ٹوینٹی کوالیفائنگ راؤنڈز میچ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیے ہیں۔ واضح رہے کہ میگا ایونٹ کوالیفائنگ مقابلے 30 جون سے کھیلے جانے تھے۔ دنیا بھر میں کورونا مزید پڑھیں
ڈیوڈ وارنر ایک بار پھر بڑے ٹورنامنٹ سے باہر، مگر کیوں؟ مداحوں کیلئے افسوسناک خبر آ گئی
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر خاندانی وجوہات اور زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز کے سبب انگلش کرکٹ ٹورنامنٹ ”دی ہنڈرڈ“ سے باہر ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیوڈ وارنر کا کہنا تھا کہ میں ”سدرن بریو“ کے ساتھ ”دی ہنڈرڈ“ کے افتتاحی سیزن میں حصہ لینے مزید پڑھیں
Recent Comments