قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سیاسی ٹیم خیبرپختونخوا میں کارکردگی نہیں دکھا سکی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سات سال سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے لیکن صوبے میں عمران خان کے ویڑن کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
نوجوان فاسٹ باؤلر کیوں ہوا گرفتار؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شیہان مادوشناکا کو مبینہ طور پر ہیروئن رکھنے پر ہر طرز کی کرکٹ سے معطل کردیا گیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے نوجوان باؤلر کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں تین روز قبل گرفتار کیا گیا تھا اور پولیس مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ میں سرفراز احمد قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ چیف سلیکٹر کا اہم بیان سامنے آ گیا
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد دورہ انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے کہا کہ دورہ انگلینڈ کے لیے متبادل طلب کرنے کا موقع نہیں ہوگا اس لیے تمام منتخب کرکٹرز کو ٹور کے اختتام تک ساتھ مزید پڑھیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر بھی کورونا وائرس کا شکار
سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد توفیق عمر اپنے گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر پی سی بی کی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں اور انہوں نے 44 ٹیسٹ مزید پڑھیں
باؤلرز کو کھیل میں واپسی سے قبل کم از کم دو ماہ کی تیاری درکار ہے: آئی سی سی
کھیل کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کی وجہ سے باؤلرز کو باؤلنگ کے لیے تیاری میں دو سے تین ماہ لگ سکتے ہیں بصورت دیگر ان کی انجری کا خطرہ ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے دیگر کھیلوں مزید پڑھیں
ثقلین مشتاق کوکون سی اہم ذمہ داری سونپنے کا امکان؟ تفصیل اس خبر میں
انٹرنیشنل پلیئرز ڈیویلپمنٹ کی ذمہ داری ثقلین مشتاق کو سونپنے کا امکان بڑھ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق اسپنر نئے ہائی پرفارمنس سسٹم کا حصہ بنیں گے،انھوں نے انٹرویو بھی دے دیا ہے، سلیکشن کمیٹی کا کوارڈینیٹر محمد اکرم کو مقرر کیے جانے کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ پاکستان کرکٹ اسٹرکچر کو جدید مزید پڑھیں
غیر ملکی کرکٹر کی ٹیم میں بابر اعظم شامل، کوہلی باہر
آسٹریلیا کے معروف سابق اسپنر بریڈ ہوگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کوہلی پر ترجیح دیتے ہوئے ٹیسٹ الیون میں شامل کر لیا۔ 49سالہ بریڈ ہوگ نے بابر اعظم کو ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ ان کی حال ہی میں دورہ آسٹریلیا کے دوران برسبین میں سنچری کو قرار دیا مزید پڑھیں
وکٹ لینے کے بعد کھلاڑی ہاتھ ملائیں گے، نہ ہی گلے مل پائیں گے: آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں جس کے تحت کھلاڑی فیلڈ پر کسی بھی کامیابی کا جشن منانے کیلئے نہ ایک دوسرے سے گلے مل پائیں گے اور نہ ہی ہاتھ ملا سکیں گے جکہ ہائی فائیو پر بھی پابندی ہوگی۔ مزید پڑھیں
یوکرینی فٹ باؤلر پر ڈوپنگ کا الزام،1 سال کی پابندی عائد
ونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن (یو ای ایف) اے نے یوکرین کے کلب ڈائنامو کیئف کے فارورڈ کھلاڑی آرتم بیسیدن پر ڈوپنگ کی پاداش میں ایک سال کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ یو ای ایف اے نے یوکرین کے کلب ڈائنامو کیئف کے فارورڈ کھلاڑی آرتم بیسیدن پر ڈوپنگ کی پاداش میں ایک مزید پڑھیں
سرفراز نواز کا شاہین شاہ آفریدی کو میڈیم پیسر قرار مگر کیوں؟ جانیے تفصیلات
ریورس سوئنگ لیجنڈ سرفراز نواز نے شاہین شاہ آفریدی کو میڈیم پیسر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان بولر میں ذہانت کی کمی ہے۔ انڈین ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نواز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ اٹیک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی میڈیم پیسر ہیں اور وہ بہت زیادہ چالاک مزید پڑھیں
Recent Comments