قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی میں ہونے والی بارش کے بعد شہر کی حالت زار کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ وسیم اکرم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ بارش میں ڈوبے کراچی کی ویڈیوز اور متاثرین کی بیچارگی دیکھ کر دل خون کے آنسو مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
جاوید میاں داد نے اُٹھایا لاک ڈاؤن کا بھرپور فائدہ، نئے انداز میں جلوہ گر ہوکر مداحوں کو حیران کردیا
سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اپنے دور کےعظیم بیٹسمین نےجدید طرز کے قومی کپڑوں کا بوتیک کھول لیا جس کے بعد تجارتی مرکز طارق روڈ کی کرتا گلی توجہ کا مرکز بن گئی اور جاوید میاں داد کی طرف پیش کردہ کپڑے فروخت ہونے لگے۔ دکان مزید پڑھیں
کورونا وائرس نے مچادی ہر طرف تباہیاں پی ایس ایل کی طرف سے اہم فیصلہ سامنے آگیا
پی ایس ایل5 پر ’’فل اسٹاپ‘‘لگنے کا امکان بڑھ گیا، فرنچائزز کو اب اس بات کا یقین ہوگیا ہے کہ بقیہ 4 میچز نہیں ہو سکیں گے، دوسری جانب بورڈ ستمبر میں حتمی فیصلے کا کہہ چکا، اس کی وجہ اگست میں بینک گارنٹی کا حصول ہے۔ رواں برس پہلی بار مکمل لیگ پاکستان میں مزید پڑھیں
اس کھلاڑی کی بیٹنگ دیکھنے کیلئے میں ڈالرز تک لٹا سکتا ہوں، سابق انگلش کپتان ناصر حسین
ناصر حسین جوکہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں اور آج کل کرکٹ کمنٹری میں اپنے لوہا منوا رہے ہیں۔ ناصر حسین کا کہنا ہے ان کی زندگی میں کچھ ایسے بیٹسمن بھی ہیں کہ اگر ان کو انکی بیٹنگ دیکھنے کے لیے پیسے بھی خرچ کرنے پڑیں تو وہ اس سے مزید پڑھیں
محمد عامر کی قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی راہ مزید ہموار ہو گئی
فاسٹ بولر محمد عامر کی انگلینڈ جاکر قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی راہ مزید ہموار ہو گئی ہے۔ محمد عامر کے پیر اور بدھ کو ٹیسٹ ہوئے اور ان کا دوسرا کووڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی کردی ہے۔ دوسری جانب محمد عامر کے ہمراہ مزید پڑھیں
مجھے اس بات کا زندگی بھر افسوس رہے گا, پی ایس ایل کھیلنے پاکستان آنے والے عمران طاہر نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی
پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹرعمران طاہر نے کہا ہے زندگی میں اس سے بڑا دکھ نہیں ہو سکتا کہ آپ ایک دم سے سب کچھ چھوڑ کر دوسرے ملک شفٹ ہو جائیں لیکن میں یہ سمجھتا ہوں میں نے جو فیصلہ کیا اللہ نے اس میں برکت ڈالی۔ عمران طاہر نے کہا کہ سارا کریڈٹ مزید پڑھیں
محمد عامر نے اپنی لو اسٹوری بیان کردی،اپنی اہلیہ سے محبت کی داستان پہلی مرتبہ سنا دی
لاہورمحمد عامر نے اپنی لو اسٹوری بیان کردی، پیسر کا کہنا ہے کہ پہلی نظر میں ہی نرجس بھا گئی تھیں۔سابق کرکٹر عتیق الزمان کو انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ لندن میں میرا اسپاٹ فکسنگ کیس چل رہا تھا، ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا،بارش ہورہی تھی، ٹیکسی کے انتظار میں تھا کہ ایک فیملی مزید پڑھیں
کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوا کورونا وائرس کی نظر؟؟؟ آئی سی سی کا اہم علان
شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم بورڈ اجلاس آج ویڈیو لنک پر ہوا جس میں رواں برس اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے مزید پڑھیں
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں 113 رنزسے شکست دے کر پہلے ٹیسٹ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ مانچسٹر میں 16 جولائی سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کہ بھاری ثابت ہوا۔ میزبان انگلینڈ نے پہلی اننگز میں مزید پڑھیں
فاسٹ بولر محمد عامر کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کرنے کا امکان ہے، حتمی اعلان کے بعد وہ برطانیہ روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرایع نے بتایا ہے کہ محمد عامر جلد قومی ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بن جائیں گے، جبکہ حارث رؤف کا مزید پڑھیں
Recent Comments