مانچسٹر ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں واقع اولڈ ٹریفورڈ میں جاری ہے جہاں آج تیسرے دن کا کھیل ہوا۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 219 رنز پر ڈھیر کرکے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
سرفراز احمد ایسا کونسا عمل بجا لائے؟ سابق کھلاڑیوں نے کرئیر پر سوال اٹھا لیئے
سرفراز احمد کا جوتے اٹھانا سابق کرکٹرز کو ایک آنکھ نہ بھایا جب کہ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ 4 سال ملک کی قیادت اور چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے سابق کپتان کے ساتھ یہ سلوک مناسب نہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں سرفراز احمد کو جوتے مزید پڑھیں
مانچسٹر ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنالیے اور اسے انگلینڈ پر 244 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو یاسر شاہ 12 اور محمد عباس بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود تھے۔ تیسرے دن مزید پڑھیں
وسیم اکرم کے ناقابل یقین بیان نے سب کو دنگ کر ڈالا، جانیے تفصیلات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اولڈٹریفورڈ میں گھنٹی بجا کر کھیل کا آغاز کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز وسیم اکرم نے گھنٹی بجا کر کھیل شروع مزید پڑھیں
وزیر اعظم بن کر کیا کام سب سے پہلے کروں گا؟ راولپنڈی ایکسپریس نے باقاعدہ اعلان کر دیا
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز فاست باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اللہ نے کبھی اختیار دیا تو خود گھاس کھا لوں گا مگر فوج کا بجٹ بڑھاوں گا۔ کارگل واقعے کے وقت میں نے کائونٹی کرکٹ میں پونے دو لاکھ پائونڈ کے معاہدے کو ٹھکرادیا تھا۔ شعیب اختر کا انکشاف،نجی ٹی وی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے بازاپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں
ون ڈے کرکٹ کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی بابر اعظم اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں اور دنیا کے صف اول کے کھلاڑیوں میں اپنا نام درج کروارہے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابراعظم نے دو سال کے دوران ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ ایورج کا ریکارڈ اپنے نام کرکے اسٹیو مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ: خواتين کرکٹرز کے لیے امدادی پيکج کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پاليسی کے تحت خواتين کرکٹرز کے لیے 3 ماہ کے امدادی پيکج کا اعلان۔ 25 خواتين کرکٹرز مستفید ہوں گی جنہیں اگست سے اکتوبر تک ماہانہ 25 ہزار روپے وظیفہ ملے گا۔ خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کی یہ تجویز عروج ممتاز کی سربراہی میں کام کرنے مزید پڑھیں
مانچسٹر ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں اظہر علی،بابر اعظم،عابد علی،اسد شفیق،فواد عالم،امام الحق شامل ہے۔ کاشف بھٹی،محمد عباس،محمد رضوان،نسیم شاہ،سرفراز احمد بھی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔ دیگر کھلاڑیوں میں شاداب خان،شاہین شاہ، شان مسعود سہیل خان اور یاسر شاہ شامل ہے۔ Pakistan’s squad for the مزید پڑھیں
پی سی بی ملازمین کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزیاں منظرِعام پرآگئیں؟ جانیے تفصیلات
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ملازمین کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزیاں کی جانے لگیں، ناردن کرکٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کراتے ہوئے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر صدر بن گئے جبکہ چیف ایگزیکٹو وسیم خان نائب صدر کی حیثیت سے ایسوسی ایشن کاحصہ بن گئے۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان اور مزید پڑھیں
Recent Comments