انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

ٹیم میں اظہر علی،بابر اعظم،عابد علی،اسد شفیق،فواد عالم،امام الحق شامل ہے۔ کاشف بھٹی،محمد عباس،محمد رضوان،نسیم شاہ،سرفراز احمد بھی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔ 

دیگر کھلاڑیوں میں شاداب خان،شاہین شاہ، شان مسعود سہیل خان اور یاسر شاہ شامل ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet