انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔ 38 سالہ جیمز اینڈرسن نے یہ سنگ میل ساؤتھیمپٹن ٹیسٹ کے آخری روز پاکستانی کپتان اظہر علی کو آؤٹ کرکے حاصل کیا۔ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں اینڈرسن نے مجموعی طور پر 7 وکٹیں حاصل کی۔ اس سے قبل کوئی بھی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
انگلینڈ کے بولنگ اٹیک کو کھیلنا ایک چیلنج ہے اور مجھے چیلنجز پسند ہیں: عابد علی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پہلے دورہ انگلینڈ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے لیے انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے، وہ تینوں ٹیسٹ میچز میں پاکستان ٹیم کا حصہ رہے، مانچسٹر میں 16 اور مزید پڑھیں
سچن ٹنڈولکر اور سنیل گواسکر کی ظہیر عباس کو مبارکباد، مگر کیوں؟ تفصیل اس خبر میں
سابق کپتان بھارتی ٹیم سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ ایشین بریڈمین کے رنز بھارتی ٹیم کے مفاد کے خلاف ہوتے لیکن دلکش بیٹنگ سے ہم بھی لطف اندوز ہوتے تھے۔ سابق کپتان بھارتی ٹیم سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ حریف ٹیمیں بھی ظہیر عباس کی بیٹنگ سے لطف اندوز ہوتیں تھیں، ایشین بریڈمین مزید پڑھیں
برائن لارا ٹی وی پراظہرعلی کی بیٹنگ دیکھنے میں اتنے مگن کہ دوبارہ ریموٹ کو ہاتھ بھی نہیں لگایا
سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری جڑنے والے اظہر علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ سوشل میڈیا پر برائن لارا نے کہا کہ اتوار کو جب میں جاگا تو سوچا ٹیسٹ کرکٹ، کیریبیئن پریمیئر لیگ، گالف یا یوئیفا چیمپئن شپ دیکھوں، مگر پھر میں نے اظہر مزید پڑھیں
دنیا کے تیز ترین شخص عالمی وبا کا شکار، سماجی تنہائی اختیار کرلی
دنیا کے تیز ترین شخص یوسین بولٹ بھی عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ مہلک وبا سے متاثر ہونے کے بعد انہوں نے ازخود سماجی تنہائی اختیار کرلی ہے۔ دنیا کے تیز ترین قرار دیے جانے والے شخص یوسین بولٹ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا مزید پڑھیں
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: پاکستان کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 210 رنز درکار
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کی جدو جہد جاری ہے۔ بارش کے باعث کھیل ایک بار پھر متاثر رہا اور چوتھے روز 56 اوورز ہی کرائے جاسکے۔ تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر فالو آن کے شکار پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 2 مزید پڑھیں
شیخ کمیونیٹی نیب کے شکنجے میں،بلدیاتی ملازمین میں خوشی کی لہر
شیخ کمیونیٹی نیب کے شکنجے میں،بلدیاتی ملازمین میں خوشی کی لہر کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن علی شیخ کی نیب کے ہاتھوں زمینوں ودیگر کرپشن کے کیسز پر گرفتاری کے بعد بلدیاتی اداروں میں ہُو کا عالم پایا جاتا ہے جس کی اہم وجہ بلدیاتی اداروں میں روشن علی شیخ کی کرم نوازیوں مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر ہو گئے شدید زخمی، وجہ کیا بنی؟ تفصیل اس خبر میں
لبنان کے اسٹار فٹبالر محمد احمد عتوی اندھی گولی کا نشانہ بن گئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبالر محمد احمد عتوی بیروت دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے فائر فائٹر کے نماز جنازہ میں شریک تھے کہ اس دوران اچانک گولی ان کے سر میں آلگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ عرب مزید پڑھیں
اظہر علی کا ٹیسٹ کرکٹ میں اہم کارنامہ، 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میں اظہر علی نے جوفرا آرچر کی گیند پر چوکا لگاکر 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ اظہر علی سے قبل محمد یوسف، انضام الحق، یونس مزید پڑھیں
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم فالو آن کا شکار، پہلی اننگز میں 273 رنز بنا کر آؤٹ
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں انگلینڈ کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن 273 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جس میں پہلی اننگ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 583 رنز کا مشکل ترین ہدف دے مزید پڑھیں
Recent Comments