پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو بغیر بتائے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے رابطہ کرنے پر ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان اظہر علی سے وضاحت طلب کرلی گئی۔ کرکٹ بورڈ کو بتائے بغیر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے رابطہ کرنے پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی، بابراعظم کی تیسری پوزیشن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا پہلا نمبر پر برقرار ہے۔ جبکہ پاکستان کے ون ڈے کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔ انگلیند اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کے بعد آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ مزید پڑھیں
پی ٹی وی اسپورٹس کو 3 سال کیلئے نشریاتی حقوق مل گئے
سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن اسپورٹس سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 200 ملین ڈالر کے عوض تین سالہ نشریاتی حقوق کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس نئے معاہدے کے تحت پاکستان ٹیلی ویژن اسپورٹس(پی ٹی وی اسپورٹس) پاکستان کی تمام دو طرفہ سیریز کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام میچز بھی نشر مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹر کے اہل خانہ پر حملہ، پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
معروف کرکٹر سریش رائنا کے اہل خانہ پر حملہ کرنے کے کیس میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 19 اگست کی رات کو ضلع پٹھان کوٹ کے پی ایس شاہ پورکنڈی کے گاؤں تھریال میں سرئش رائنا کے اہل خانہ پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ حملے کے نتیجے میں سرئش رائنا کے انکل مزید پڑھیں
سعودی عرب نے مملکت پاکستان سے مدد مانگ لی
سعودی عرب نے مملکت میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی اس حوالے سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں
سعودیہ
سعودی عرب نے مملکت میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی اس حوالے سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے میزبان ٹیم انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
آسٹریلیا نے میزبان ٹیم انگلینڈ کو تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔میچ کے آغاز میں مزید پڑھیں
ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کردی
ان کا کہنا تھا کہ میں 40 سال سے لگا ہوا تھا اور فیصلہ کیا تھا کہ جب مجھے اختیار ملا تو یہ نظام تبدیل کروں گا، ابھی جو ہم نظام لائے ہیں اس کے بارے میں مصباح الحق، محمد حفیظ اور اظہر علی کو سمجھایا اور بتایا کہ جب بھی اصلاحات ہوتی ہیں تو مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے اہم خوشخبری، زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ دورہ کی تصدیق کردی
زمبابوے کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین توینگوا مکوہلانی نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ زمبابوے کی ٹیم کو 20اکتوبر سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے ان کے دورہ غیریقینی صورتحال سے دوچار تھا البتہ اب چیئرمین کے بیان کے بعد اب مزید پڑھیں
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کورونا پروٹوکولز جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کے کورونا پروٹوکولز جاری کردئیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پروٹوکولز کے مطابق فرسٹ، سیکنڈ الیون کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ 18 اور 21 ستمبر کو ہوگی۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کھلاڑیوں کی تفریح کے لیے ایک کمرہ مزید پڑھیں
Recent Comments