سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونز انتقال کر گئے

سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونز حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے۔ ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی، انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے کھیلے۔ ڈین مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کو ختم کرنے کی تجویز دے دی

 پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کے باعث قومی کھیل ہاکی کو ختم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ قومی کھیل کو دنیا کا مہنگا کھیل قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کا کوٹہ کم کر کے ایک فیصد کردیا گیا ہے اور جامعات نے داخلے اور سکالرشپ بھی بند کر دیئے ہیں۔ مزید پڑھیں

آل پاکستان مینارٹیز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ لاہور میں سج گیا

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آل پاکستان مینارٹیز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ سج گیا جس میں کرسچن، سکھ اور ہندو برادری کے نوجوان کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم کے عقب میں واقع ایل سی سی اے گراؤنڈ میں نہ صرف مسیحی بلکہ ہندو اور سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

کرکٹ سے دور رہنے کے باعث کھیل کا انداز تبدیل ہونے کا تاثر ٹھیک نہیں: شرجیل خان

میچ فکسنگ کے جرم میں سزا پانے والے ٹیسٹ کرکٹر شرجیل خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر دینا صحیح نہیں کہ تین سال کرکٹ سے دور رہنے کے باعث میرا نیچر آف گیم تبدیل ہوگیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں شرجیل خان کا کہنا تھا کہ پچھلے 6 ماہ کے دوران مجھ سمیت تمام مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کریں گئے

زمبابوے کرکٹ بورڈ کو اپنی حکومت سے دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے اپنے دورے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ کر دیا۔ جس کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان میں 3 ٹی ٹوینٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے گی۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

یونس خان کو مستقبل میں سسٹم کا حصہ برقرار رکھنے پر اتفاق, پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کوچ یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی فائدہ اٹھایا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان کو مستقبل میں سسٹم کا حصہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے، یونس خان کی خدمات کی تفصیلات طے کی مزید پڑھیں

جوکووچ کی اٹلی اوپن میں فتح، ریکارڈ 36 واں ماسٹرز ٹائٹل

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے اٹلی اوپن کے فائنل میں ڈیاگو شوارڑزمین کو شکست دے کر 36 واں ماسٹرز ٹائٹل حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سربیا سے تعلق رکھنے والے جوکووچ نے اٹلی اوپن کے فائنل میں 5-7 اور 3-6 سے شکست دی۔ جوکووچ مزید پڑھیں

نواک جاکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نواک جاکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ جاکووچ نے تیسرے راؤنڈ میں حریف کھلاڑی کو صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے ہرا دیا۔ کوارٹر فائنل میں نواک جاکووچ کا مقابلہ جرمن کھلاڑی کوئیپفر سے ہو گا۔ یاد رہے کہ ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نواک مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ پر ڈھائی سال کی پابندی کا سامنا کرنے والے شرجیل خان نے ورلڈکپ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

کرکٹر شرجیل خان نے آئندہ برس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کو ہدف قرار دے دیا۔ شرجیل خان کو 2017 میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ پر ڈھائی سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا اور یہ پابندی گزشتہ برس مزید پڑھیں

زمبابوین کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان، تیاریوں کا باقاعدہ آغاز

دورۂ پاکستان کیلیے زمبابوے کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، ٹریننگ کیلیے ابتدائی 25 رکنی دستے کا اعلان کردیا، 20 اکتوبر کو ٹیم 3 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی20 میچز کیلیے اڑان بھرے گی۔ زمبابوے نے پاکستان ٹورکیلیے باقاعدہ تیاریوں کا آغاز کردیا،ابتدائی طور پر25 رکنی ٹریننگ اسکواڈ کا اعلان ہوا ہے، مجوزہ شیڈول مزید پڑھیں