شیخ رشید نہیں بننا چاہتے کہ اُنہیں ہر چیز معلوم ہے: سابق کپتان شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نہیں بننا چاہتے کہ اُنہیں ہر چیز معلوم ہے۔ کراچی میں پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ڈی سی اے) اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمت کی یاد داشت پر مزید پڑھیں

شعیب ملک نے تمام پاکستانی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئٹنی کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے ملک نے کیریئر کے395 ویں میچ میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا ان سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور کیرون پولارڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں10ہزار رنز مکمل مزید پڑھیں

نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردارہو گئے

کرکٹر نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے انجری کے باعث دستبردارہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سینٹرل پنجاب کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہوئے ہیں اور ان کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیہ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم

جارح مزاج بیٹسمین خوشدل شاہ نے ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی پاکستانی کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔ انہوں نے راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں 35 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ میں خوشدل شاہ نے ایک مزید پڑھیں

مصباح الحق اور اظہر علی کی بورڈ کو وضاحتیں، وجہ کیا بنی؟ تفصیل اس خبر میں

وزیراعظم سے بلا اجازت ملاقات کے حوالے سے مصباح الحق اور اظہر علی نے بورڈ کو وضاحت پیش کر دی۔ چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ اور ٹیسٹ کپتان اظہر علی اس مقصد کے لئے قذافی اسٹیڈیم آئے۔ دونوں نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے الگ الگ ملاقات کرتے مزید پڑھیں

پی ایف ایف کا ملک میں خواتین فٹبال کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ملک میں خواتین فٹبال کی سرگرمیاں بحال کرتے ہوئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی از سر نو تشکیل کیلئے 30 کھلاڑیوں کو کیمپ میں لاہور طلب کرلیا۔ پاکستان میں ویمن فٹبال کی سرگرمیا ں جنوری 2020 سے معطل ہیں، خواتین فٹبالرز قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے بعد مزید پڑھیں

ساڑھے7 فٹ کا مدثر دنیا کا طویل قامت بولر بننے کا خواہاں

ساڑھے 7 فٹ قد کا مدثر دنیا کا سب سے طویل قامت بولر بننے کا خواہاں ہے۔ گزشتہ سال لاہور قلندرز کے کیمپ میں مدعو کیے گئے پاکستان کے طویل قامت کھلاڑی مدثر کا کہنا ہے قد کی وجہ سے ساتھی مذاق اڑاتے تھے، رکشے، گاڑی میں بیٹھنا مشکل ہوجاتا تھا اور جب والدین مجھ مزید پڑھیں

بازوؤں سے محروم اسنوکر پلیئر محمد اکرم نے دنیا کو حیران کر دیا

اگر ہمت اور حوصلے بلند ہوں تو کوئی بھی چیز راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی جس کی حالیہ مثال پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی محمد اکرام ہیں پیدائشی طور پر دونوں بازوؤں سے محروم ہیں اور اپنی ٹھوڑی سے اسنوکر کھیلنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ مزید پڑھیں

آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے مسلسل21 ون ڈے فتوحات کا ریکارڈ برابر کردیا

آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں مسلسل 21 فتوحات کا ریکارڈ برابر کردیا۔ آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں 232 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ون ڈے کرکٹ میں مسلسل 21 فتوحات کا ریکارڈ برابر کردیا۔ اسے آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کی ٹیم نے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی آل ٹائم ٹاپ 5 ٹی 20 بولرزمیں شامل

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے اپنی آل ٹائم 5 ٹاپ ٹی 20 بولرز کی فہرست میں شاہد خان آفریدی کو بھی شامل کرلیا۔ 39 سالہ آسٹریلوی کرکٹر نے سابق پاکستانی آل راؤنڈر کو کم اکانومی ریٹ سے وکٹیں لینے کی صلاحیت کے سبب دوسرے نمبر پر رکھا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگرچہ مزید پڑھیں