پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی معیین خان کے صاحبزادے اعظم خان غیر ملکی لیگ کا حصہ بن گئے۔ آئندہ ماہ سری لنکا میں ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے لیے پلیئرز ڈرافٹ مکمل ہو گئی ہے جس میں پاکستان کے 8 کھلاڑی مختلف فرنچائزز کی نمائندگی کریں گے جن میں اعظم مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ اور اسٹاف پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے مہمان ٹیم کا ائرپورٹ پر استقبال کیا۔ پاکستان کرکٹ کونسل ذرائع کے مطابق زمبابوے ٹیم کے کھلاڑی 21 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک اسلام آباد میں قرنطینہ میں گزاریں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
سندھ کے کھلاڑیوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر خاموش نہیں رہیں گے، سید ناصر حسین شاہ
سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آج قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا تو اس میں سندھ کا ایک کھلاڑی بھی شامل نہیں کیا گیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ قومی ٹیم میں ماضی کی طرح سندھ کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں
مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے: چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین احسان مانی نے تسلیم کیا ہے کہ پی ایس ایل کا فنانشل ماڈل پی سی بی کے حق میں تھا، فرنچائزز کو ہر ممکن حد تک سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔ چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے بارے مزید پڑھیں
شاداب خان نے قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیے جانے کو اعزاز قرار دیدیا
شاداب خان نے زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیے جانے کو اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔ زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیے جانے پر آل راؤندر شاداب خان نے سماجی رابطے کے ذریعہ خوشی کا مزید پڑھیں
شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار, ایک بار پھر بین الاقوامی کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونے لگیں
زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے اڑان بھرلی۔ زمبابوے کا 20 رکنی اسکواڈ اوراسٹاف کل صبح اسلام آباد پہنچےگا. شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار، ملک میں ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں بحال ہونے والی ہیں۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے اڑان بھر لی، زمبابوے کا بیس رکنی مزید پڑھیں
شعیب ملک 300 چھکے جڑنے والے پہلے پاکستانی
شعیب ملک ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 300 چھکے جڑنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز اتوار کو قومی ٹی 20 کپ کے فائنل میں سدرن پنجاب کیخلاف خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے حاصل کیا۔ تجربہ کاربیٹسمین نے 4 چھکوں اور3 چوکوں کی مدد سے 22 بالز پر 56 کی ناقابل شکست مزید پڑھیں
زمبابوے سے سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان، نئے نام بھی ٹیم کا حصہ
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ فخر زمان، حیدر علی، حارث سہیل، امام الحق، خوشدل شاہ اور محمد حفیظ کو زمبابوے کے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق نے بتایا کہ مزید پڑھیں
فاسٹ بولر حسن علی کمر کی تکلیف کے بعد دوبارہ ایکشن میں آنے کیلئے تیار
فاسٹ بولر حسن علی کمر کی تکلیف کے بعد ری ہیب مکمل کر کے دوبارہ ایکشن میں آنے کے لیے تیار ہیں۔ فاسٹ بولر حسن علی گزشتہ برس انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جانب سے آخری انٹرنیشنل میچ کھیلے، اس کے بعد حسن علی مزید پڑھیں
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرین شرٹس اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے منصوبہ بندی کرلی، غیرملکی ٹیم ممکنہ طور پر 20 جنوری کو پاکستان آئے گی۔ جنوبی افریقا ٹیم آئندہ سال جنوری سے فروری تک پاکستان کے دورے پر ہوگی، جنوبی افریقی ٹیم کا دورہ4ہفتوں پر مشتمل ہوگا۔ جنوبی افریقا ٹیم سیریز میں مزید پڑھیں
Recent Comments