اگر پنڈی سے اليکشن لڑوں تو جيت جاؤں گا: شعیب اختر

دنیا کے تیزترین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ ذہنی طور پر 2005ميں ريٹائرڈ ہوگيا تھا، 2005 کے بعد ميری باڈی جواب دے گئی تھی، آج کی گنز میری رفتار170کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کرتیں۔ شعیب اختر نے کہا کہ سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے میرا رن اَپ ٹھیک کرایا، مزید پڑھیں

شاہد آفریدی لنکن پریمیئر لیگ کی مشہور فرنچائز کے کپتان مقرر

لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا، لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم کی کمان سرفراز احمد کو سونپنا چاہتی تھی لیکن وکٹ کیپر بیٹسمین کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے انتخاب ہوگیا، گال گلیڈی مزید پڑھیں

ویمن ٹی ٹوئنٹی نیشنل ٹرائی اینگولر چمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

نیشنل ٹرائی اینگولر ویمن ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ کل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ یکم دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں 3 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ 10 روزہ ٹورنامنٹ میں پی سی بی بلاسٹرز، چیلنجرز اور ڈائنا مائٹس ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ کا فائنل یکم دسمبر کو مزید پڑھیں

سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سری لنکن پریمیئر لیگ میں شامل پاکستانی فاسٹ باؤلر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سری لنکن پریمیئر لیگ میں شامل کینیڈین کھلاڑی رویندرپال سنگھ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے کولمبو، کینڈی، گالے، ڈمبولا اور جعفنا کے شہروں کے نام سے منسوب 5 ٹیمیں سری لنکن پریمیئر لیگ کا حصہ ہیں۔ ان مزید پڑھیں

پراعتماد ہیں کہ نیوزی لینڈ میں کارکردگی اچھی ہو گی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اسکواڈ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پرجوش ہے، پر اعتماد ہیں کہ نیوزی لینڈ میں کارکردگی اچھی ہو گی، رنز صرف بابر اعظم نے نہیں کرنے۔ قومی اسکواڈ 23 نومبر کی صبح نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گا، اسکواڈ 35 کھلاڑیوں اور 20 مزید پڑھیں

نیدر لینڈ کی خاتون باکسنگ چیمپئن نے اسلام قبول کرلیا

’دی لیڈی ٹائیسن‘ اور کک باکسر کے نام سے جانی جانے والی نیدر لینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا میسیو نے اسلام قبول کرلیا۔ کک باکسر نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کیا۔ نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی روبی جیسیا اسلام قبول کرنے سے قبل عیسائی مذہب سے مزید پڑھیں

دورہ پاکستان سے متعلق برطانوی ہائی کمشنر کا ویڈیو پیغام

برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹن ٹرنر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 2021 میں دورہ پاکستان پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ جب سے پاکستان آئے ہیں انہوں نے پاکستان میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے استقبال کو اپنا ہدف بنایا ہوا تھا، مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان سے سیریز کی درخواست

وزیراعظم عمران خان سے افغان کرکٹ ٹیم نے ملاقات کی اور پاک افغان سیریز کروانے کی درخواست بھی کی۔وزیراعظم عمران خان اپنے پہلے سرکاری دورے پر کابل میں موجود ہیں جہاں ان سے افغانستان کرکٹ ٹیم نے ملاقات کی اور اس دوران افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا مزید پڑھیں

کرکٹ اسٹار نے ٹینس اسٹار سے شادی کیلئے کیسے پروپوز کیا، ثانیہ نے سب کچھ بتا دی

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا کہ شعیب ملک نے اُنہیں اس انداز میں شادی کی پیشکش کی کہ انہیں منع ہی نہیں کر سکی۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2010 میں پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کو اپنا ہم مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ ٹیم نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ پی سی بی کے مطابق انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، انگلینڈ کی ٹیم اگلے برس اکتوبر میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز پاکستان میں کھیلے گی جو 14 اور 15 اکتوبر کو مزید پڑھیں