نیوزی لینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بولر نیل ویگنر نے پاکستان کو خطرناک ٹیم قرار دے دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز ہفتے سے ہوگا، پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر اور دوسرا 3 سے 7 جنوری 2021 کو کھیلا جائے گا۔ کیوی اسکواڈمیں کین ولیمسن،ٹام بلنڈل،کائل مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
جیک کیلس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر جیک کیلس کو سری لنکا کے دورہ کے لیے ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں 13 ہزار سے زائد رنز بنانے والے کیلس انگلینڈ کے مزید پڑھیں
محمد حفیظ سال 2020 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کے کامیاب ترین بیٹسمین بن گئے
قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ سال 2020 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کے کامیاب ترین بیٹسمین بن گئے۔40 سالہ محمد حفیظ نے اس سال مجموعی طور پر 415 رنز بنائے جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اس سال کسی بھی بیٹسمین کے سب سے زیادہ رنز ہیں۔ حفیظ نے یہ سنگ میل نیوزی مزید پڑھیں
تیسرا ٹی20، محمد رضوان کی جارحانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے کیویز کو دھول چٹا دی
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کو تیسرا ٹی20 ہرا دیا ہے۔ پاکستان کو جیت کیلئے174 رنزکا ہدف ملا تھا۔ تیسرے میچ میں شاداب خان نے ٹاس جیت کر ماضی کے برعکس پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کیویز کی جانب سے ڈیون کونوے 63 رنزکےساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ ٹم سیفرٹ 35، مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے174 رنزکا ہدف دیا ہے۔
نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی20 میں پاکستان کو جیت کیلئے174 رنزکا ہدف دیا ہے۔تیسرے میچ میں شاداب خان نے ٹاس جیت کر ماضی کے برعکس پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔۔کپتان شاداب خان نے بتایا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم میں3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔عبداللہ شفیق، عماد وسیم اور مزید پڑھیں
ٹی20سیریز: کیا شاھین آج وائٹ واش ہونے سے بچ سکے گے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹاکرا آج ہوگا۔میزبان ٹیم کوسیریزمیں دو صفرکی برتری حاصل۔ آج کے میچ میں کیویزکی جیت سے پاکستان کووائٹ واش کا سامنا کرنا پڑے گا۔ قومی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔ عبداللہ شفیق اور وہاب ریاض کو ڈراپ مزید پڑھیں
بالنگ کوچ وقاریونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بالنگ کوچ وقاریونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ باؤلنگ کوچ پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد فیملی سے ملنے وطن واپس آجائیں گے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ وقار یونس جون سے لے کر اب تک اپنی فیملی سے نہیں ملے۔ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مزید پڑھیں
پشاور زلمی کے چیئرمین جاویدآفریدی کے لیے ایک اور اعزاز
ہائیر پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاویدآفریدی کے لیے ایک اور اعزاز، چین کی حکومت کی جانب سے جاوید آفریدی کو سلک روڈ فرینڈشپ ایمبیسڈر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سلک روڈ فرینڈشپ ایوارڈ کی آن لائن تقریب بیجنگ سے منعقد ہوئی جہاں جاوید مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز ہارنے پر مایوسی ہے: مصباح الحق
ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز ہارنے پر مایوسی ہے تاہم امید ہے کہ ہم طویل طرز کی کرکٹ میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز ہارنے پر مایوسی مزید پڑھیں
پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بابر اعظم اور امام الحق انجری کے سبب پہلے پانچ روزہ میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ26 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ سلامی بلے باز عمران بٹ کو17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا مزید پڑھیں
Recent Comments