پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ بابر اعطم کو اپنا پلان تھوڑا سا تبدیل کرنا ہو گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ کپتان کاکردگی نہ دکھائے تو ٹیم پر اثر پڑتا ہے اور پی ایس ایل میں ٹیموں کے کپتان تھوڑی غلطیاں کر رہے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
شرجیل کی شاندار سنچری، کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے چھٹے سیزن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کراچی کنگز نے بابراعظم اور شرجیل خان کی شان دار بیٹنگ اور ریکارڈ شراکت کی بدولت مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں پر 196 رنز بنا لیے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کے مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ، آج کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکرائیں گے
پاکستان سپر لیگ میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج برتری کی جنگ ہوگی۔ دونوں ٹیمیں شام سات بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آمنے سامنے ہوں گی۔ کراچی کنگز کے بابراعظم، شرجیل خان، محمدعامراہم ہتھیار ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایلکس ہیلز، لیوس گریگری اور حسن علی کا سہارا ہے۔ کراچی کنگز مزید پڑھیں
پشاور زلمی کا ملتان سلطانز پر جوابی وار، 6 وکٹوں سے کامیاب
پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا، پشاور کی ٹیم نے ملتان کا 194 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے مزید پڑھیں
کرس گیل پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز کیوں چلے گئے؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ اپنی قومی ڈیوٹی کے لیے فی الحال وطن واپس جارہے ہیں لیکن وہ لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل مرحلے میں اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن مزید پڑھیں
گوادر اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگز سے میچ ہوگا: فخرعالم
معروف گلوکار فخر عالم نے دعویٰ کیا ہے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں 25 مارچ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور حکومت بلوچسان کی جانب سے گوادر میں پی ایس ایل ٹیموں کے درمیان میچ کی مزید پڑھیں
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
لاہور قلندرز نے فخرزمان اور محمد حفیظ کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کیا اورمیچ 9 وکٹوں سے جیت کر قیمتی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دیئے گئے 151 کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 141 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پشاور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور کی جانب سے اننگز مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: سیکیورٹی کےلیے پولیس کے پانچ ہزار سے زائد اہلکار تعینات
پاکستان سپرلیگ سیزن 6 کے میچز کی سیکیورٹی کےلیے پولیس کے پانچ ہزار سے زائد اہلکار فرائض انجام دیں گے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 (پی ایس ایل) کے میچز کےلیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے، حفاظت کےلیے سیکیورٹی پر معمور سیکیورٹی ڈویژن کے 2500 اہلکار تعینات ہوں گے۔ پی ایس ایل سپر لیگ مزید پڑھیں
Recent Comments