پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے غیر معینہ مدت تک التوا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سارے معاملات کا ذمہ دار بورڈ ہے۔ پی سی ایل کی بنیاد رکھنے اور عالمی سطح پر متعارف کروانے والے سابق مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پی ایس ایل کو فوری طورپر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا پی سی بی نے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایونٹ کو فوری طور مزید پڑھیں
پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ملتان سطانز کو شکست دے دی
پی ایس ایل 6 کے 14ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو22 رنز شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی، کوئٹہ کی کامیابی کے ساتھ ٹاس جیت کر میچ جیتنے کی روایت بھی ٹوٹ گئی۔ پی ایس ایل 6 کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: کراچی کنگز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 13ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔ چھٹے سیزن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ زلمی اور کنگز کے درمیان پہلے میچ کا آغاز پو گیا ہے۔ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: آج دو میچز کھیلے جائیں گے
پہلا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین دوپہر دو بجے کھیلا جائے گا جب کہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔ نیشنل مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں شامل مزید 2 کھلاڑیوں اور ایک سپورٹنگ ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )میں شامل مزید 2 کھلاڑیوں اور ایک سپورٹنگ اسٹاف ممبر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایونٹ میں شریک آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ بھی ملتوی مزید پڑھیں
پی سی بی نے پی ایس ایل میچز کے تماشائیوں کیلئے خوشخبری سنا دی
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے 16 مارچ تک کے میچز 50 فیصد تماشائیوں کے ساتھ ہی ہوں گے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ فواد احمد اور تین لوگ جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں وہ 10 روز تک قرنطینہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے ملتوی میچ، کوئٹہ گلیڈ ایٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈٰ ایٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ آج شیڈول کے مطابق ہو گا۔ یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز کا ملتوی میچ آج کھیلا جائے گا پریس کانفرنس کے دوران سمیع برنی نے کہا کہ پی ایس ایل کی آرگنائزنگ مزید پڑھیں
فواداحمد کی جلد صحت یابی کیلے دعاگو ہیں، ترجمان اسلام آباد یونائٹیڈ
اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد یونائٹیڈ کے مطابق کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر دو روز قبل فواد احمد کو آئسولیٹ کردیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی کورونا میں مبتلا، نام سامنے آگیا ترجمان نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی کورونا میں مبتلا، نام سامنے آگیا
کورونا سے متاثر ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کا نام سامنے آگیا۔ آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی تصدیق اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کی گئی ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کےدرمیان ہونے والا میچ تاخیر کا مزید پڑھیں
Recent Comments