اسلام آباد یونائیٹڈ کے  اہم کھلاڑی کورونا میں مبتلا، نام سامنے آگیا 

 اسلام آباد یونائیٹڈ کے  اہم کھلاڑی کورونا میں مبتلا، نام سامنے آگیا 

کورونا سے متاثر ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کا نام سامنے آگیا۔

آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی تصدیق اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کی گئی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کےدرمیان ہونے والا میچ تاخیر کا شکار ہوگیا کیوں کہ اسلام آباد کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ 7 بجے شروع ہونا تھا جو اب رات 9 بجے ہوگا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet