سری لنکاکے تجربہ کار آل راؤنڈر تھیسارا پریرا کسی بھی طرز کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے پہلے سری لنکن بلے باز بن گئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق تھیسارا پریرا نے سری لنکا کرکٹ بورڈ کے لسٹ اے کرکٹ کے کلب ٹورنامنٹ میں آرمی اسپورٹس کرکٹ کلب مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
فیفا نے پی ایف ایف پر پابندی لگانے کی وارننگ دے دی
فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پر پابندی لگانے کی وارننگ دے دی۔دنیا کی فٹ بال کی گورننگ باڈی فیفا نے خبردار کیا ہے کہ اگر پی ایف ایف ہیڈ کوارٹرز پر غیر قانونی قبضہ ختم نہ کیا گیا اور فیفا کے تسلیم شدہ عہدیداروں کو بدھ تک عمارت مزید پڑھیں
غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نا نکلیں اور ماسک کا استعمال لازمی کریں: کامران اکمل
قومی کرکٹر کامران اکمل نے شہریوں سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ کامران اکمل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صورتحال خطرناک ہوتی جا رہی ہے، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نا نکلیں اور ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ خیال مزید پڑھیں
پی سی بی کا کلب کرکٹ کے بحالی کے لیے اہم قدم، رجسٹریشن میں حائل سخت شرائط ختم
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کلب کرکٹ کی رجسٹریشن میں حائل سخت شرائط کو ایک سال کے لیے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی سی بی نے کلب کرکٹ کو فوری طور پر بحال کرنے کے لیے کلبوں کی رجسٹریشن کی سخت شرائط کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا اور گورننگ بورڈ نے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دنوں میں پاکستان دنیا کی وہ پہلی مینز کرکٹ ٹیم ہوگی جو زمبابوےکا دورہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا۔ مزید پڑھیں
پاکستانی خواتین نے ورلڈ جوجیٹسو ای ٹورنامنٹ کی جونیئر کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیت کر ملک کا فخر بلند کردیا
انٹرنیشنل جوجیٹسو فیڈریشن (جے جے آئی ایف) کے زیر اہتمام ورلڈ جوجیٹسو ای ٹورنامنٹ میں پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن نے ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کر کے اپنے کامیابی کے سفر کو جاری رکھا۔ جو جوجیٹسو کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ ایونٹ بہت زیادہ مقبول ہوا تھا، ٹیم سسٹم مقابلہ کے تحت دنیا کے مزید پڑھیں
ایس او پیز پر عمل کرلو، یہ نا ہو ’ڈنڈا‘ چلا دیا جائے: وسیم اکرم
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ وسیم اکرم نے ملک میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب خاص کر میرے شہر لاہور اور اسلام آباد میں کورونا کیسز مزید پڑھیں
آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ہے، قومی کرکٹ ٹیم کس رینکنگ پر ہے اور دورہ زمبابوے میں ون ڈے سیریز میں فتح کے بعد پاکستان کس نمبر پر ہوگا؟ جانئے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کی نئی رینکنگ جاری کی مزید پڑھیں
دورہ جنوبی افریقا کیلئے سعود شکیل کی جگہ آصف علی قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل
قومی ٹیم کے نوجوان مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل بائیں ٹانگ میں انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہو گئے۔ سعود شکیل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پریکٹس میچ کے دوران گریڈ ون ٹیئر کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ قومی اسکواڈ میں 21 کھلاڑی اور 13 سپورٹ ا سٹاف شامل ہیں۔ 34رکنی اسکواڈ چارٹرڈ طیارے سے لاہو رائیرپورٹ سے جوہانسبرگ روانہ ہوا۔ پاکستان ٹیم نے ابتدائی طور پر گزشتہ برس اکتوبر میں جنوبی افریقا کا دورہ کرنا تھا لیکن کووڈ 19 کی وجہ مزید پڑھیں
Recent Comments