بابر اعظم نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے قائد ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کر لیے۔ بابراعظم نے کیرئیر کی 52 ویں اننگز میں 2000 رنز کا سنگ میل عبور کیا جبکہ ویرات کوہلی نے 56 اننگز میں مزید پڑھیں

تھرڈ ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری

تھرڈ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ فریش لگ رہی ہے، اچھا اسکور کریں گے، زیادہ سے زیادہ اسکور کر کے سیریز جیتیں گے۔ بابر اعظم مزید پڑھیں

زمبابوے کے خلاف شکست، شعیب ملک ٹیم منیجمنٹ پر برس پڑے

زمبابوے جیسے نسبتاً کمزور ٹیم کے خلاف اپ سیٹ شکست پر شعیب ملک ٹیم مینجمنٹ پر برس ‏پڑے۔ تجربہ کار کھلاڑی نے شکسٹ پر ٹیم مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ ‏پسند نا پسند سے فیصلےکریگی توٹیم سےکیا امید کی جاسکتی ہے۔ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے شعیب ملک نے مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ،زمبابوے نے ابھی تک 2 وکٹوں کے نقصان پر ۵۴ رنز بنائے ہیں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

ون ڈے کے بعد ٹی 20 کی ٹاپ رینکنگ بھی بابر کو گلے لگانے کیلئے تیار

ٹی20رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پھربابراعظم کوگلے لگانے کیلیے تیار ہے جب کہ پاکستانی کپتان ایرون فنچ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ ان فارم پاکستانی کپتان بابراعظم نے ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن سے بھارتی ویرات کوہلی کو بیدخل کر دیا تھا، اب تازہ ترین ٹی 20 رینکنگ میں وہ آسٹریلوی مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے کیسز, آئی سی سی کے لیے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد چیلنج بن گیا

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے اور آئی سی سی کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ایک چیلنج بن گیا ہے۔ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی کو بھارت میں کووڈ 19کے بڑھتے مزید پڑھیں

کیا وقار یونس بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے؟

چھٹی پر جانے والے وقار یونس کے جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات گردش کرنے لگیں۔ سابق کپتان اہلیہ کی سرجری کے پیش نظر دورہ زمبابوے چھوڑ کر آسٹریلیا کیلیے عازم سفر ہیں،وہ پی ایس ایل کے دوران پاکستان واپس آئیں گے، ان حالات میں یہ اطلاعات گردش میں ہیں کہ شاید وہ مزید پڑھیں

زمبابوے کا پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے جب کہ دیگر دو میچز بھی اسی گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کو پہلی نقصان بابر اعظم کی مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم ٹی20 ریکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی20 ریکنگ میں بھی دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اس سے قبل وہ تیسرے نمبر پر تھے۔وہ ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں اور کوہلی کو انہوں نے دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا ہے۔ بابراعظم 863 پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون مزید پڑھیں

زمبابوے میں جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے: مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے اعتماد میں اضافہ ہوا، کسی بھی بڑی ٹیم کو اسی کی سرزمین پر ہرانے سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی مزید پڑھیں