ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیت کر زمبابوے کے کپتان برینڈن ٹیلر کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے جب کہ قومی کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم بھی بیٹنگ کرتے کیونکہ وکٹ بیٹنگ کے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی ایس ایل 6؛ متبادل کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں بڑے کرکٹرز کا انتخاب
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچوں کے لیے متبادل کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور آندرے رسل، مارٹن گپٹل اور شکیب الحسن سمیت متعدد اہم بین الاقوامی کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔ رواں سال پاکستان سپر لیگ کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز مزید پڑھیں
محمد رضوان کی شاندار کارکردگی، پہلی مرتبہ ٹی20 کی ٹاپ10 رینکنگ میں شامل
پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی کی بدولت پہلی مرتبہ ٹاپ ٹین بلے بازوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹی20 پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کے وکٹ کیپر مزید پڑھیں
انڈیا سے وطن واپسی کے لیے آسٹریلوی کرکٹر کرس لین نے چارٹرڈ طیارہ مانگ لیا
انڈیا میں کورونا وائرس کی شدت اور روانہ ہزاروں ہلاکتوں سے خوف زدہ ہو کر کئی کھلاڑیوں نے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے جبکہ کئی لیگ چھوڑ کرنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اینڈریو ٹائی، مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچیز کے لیے غیرملکی کرکٹرز کی ڈرافٹنگ مکمل
کورونا وائرس کی وبا کے باعث التوا کا شکار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں غیر ملکی کرکٹرز کی آن لائن ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی۔ پی ایس ایل کے 6 فرنچائزز نے 132 کھلاڑیوں پر مشتمل فہرست سے متبادل غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ ڈرافٹنگ کے دوران لاہور قلندرز نے شکیب الحسن، مزید پڑھیں
کپتان بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی، آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور زمبابوے کی سیریز ختم ہونے کے بعد نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز میں عمدہ بلے بازی کی بدولت مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان پہلی بار ٹاپ 10 بیٹسمینوں مزید پڑھیں
پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے ارکان کی زمبابوے سے وطن واپسی کل شروع ہوگی۔ زمبابوے سے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے10کھلاڑی وطن واپس آئیں گے جب کہ باقی کھلاڑی ٹیسٹ کھیلنےکے لیے وہیں رک گئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریزکی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے،قومی اسکواڈ نے ہرارے مزید پڑھیں
کورونا سے خوفزدہ ہوکر تین آسٹریلوی کرکٹرز آئی پی ایل چھوڑ کر وطن روانہ
انڈیا میں کورونا کی روز بروز بگڑتی صورت حال نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر اینڈریو ٹائی انڈیا میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد لیگ چھوڑ مزید پڑھیں
آئی سی سی کی جانب سے جنوبی افریقی بورڈ پر معطلی کے بادل منڈلانے لگے
بورڈ میں حکومت کی مداخلت کے بعد آئی سی سی کی جانب سے جنوبی افریقی بورڈ پر معطلی کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں کرکٹ کو ایک نئے تنازع کا سامنا ہے، بورڈ میں حکومت کی مداخلت کے بعد آئی سی سی کی جانب سے جنوبی افریقی بورڈ پر معطلی کے بادل منڈلانے مزید پڑھیں
ٹیم پر بوجھ نہیں بننا چاہتا، خدا حافظ کہہ کر چلا جاؤں گا: وہاب ریاض
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر بول پڑے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ جس طرح ٹیم سے ڈراپ کیا گیا اس پر افسوس ہے، ہوسکتا ہے کہ میں پسندیدہ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔ وہاب ریاض نے کہا کہ ہم کئی بار مزید پڑھیں
Recent Comments