پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ابوظہبی میں موجود پی سی بی کی سات رکنی ٹیم نے لاہور میں پی سی بی حکام کو آگاہ کردیا ہے جب کہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے باقاعدہ اعلان جلد مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
یوتھ ورلڈ ٹائیٹل باکسنگ موخر، ایشئین بوائے عثمان وزیر کو کرنا پڑے گا اب انتظار
یوتھ ورلڈ ٹائیٹل کے لئے بیتاب ایشئین بوائے کو کرنا پڑے گا تھوڑا سا اور انتظار کرنا پڑے گا مینی پاکیو پرومشن کے تحت باکسنگ فائیٹ کوویڈ کی وجہ سے ہوئی تعطل کا شکار۔۔ ورلڈ چمپئین جیرون انکجاس جلد نئی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ عقابی نگاہ اور چیتے جیسی پھرتی سے اپنے حریف پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے قومی ٹیم کی 22 مئی کو روانگی متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کے لیے قومی ٹیم کی 22 مئی کو ابوظہبی روانگی متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد کورونا کے باعث ابوظہبی میں کرایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا ایس او پیز کے مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے معروف بلے باز ڈیرن سیمی کا بھی فلسطین کے حق میں اہم بیان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کے معروف بلے باز ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں بیان جاری کردیا۔ ڈیرن سیمی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا کہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ دوسروں کے ساتھ ایسا مزید پڑھیں
میں پر عزم ہوں کہ کرکٹ کھیلوں گا پرفارمنس دوں گا اور کم بیک ہو گا: وہاب ریاض
قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کم بیک ہو گا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی کھیلوں گا۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر وہاب ریاض اس وقت قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں، ریڈ بال کرکٹ سے وہ پہلے ہی بریک لے چکے ہیں اور اب انہیں وائٹ بال کرکٹ کے مزید پڑھیں
جولائی اور اگست کے دوران قومی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کی تصدیق
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے رواں سال جولائی اور اگست کے دوران قومی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیمیں 2 ٹیسٹ اور 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز مزید پڑھیں
3 قومی بالرز نے اپنے کیریئرکی بہترین پوزیشن حاصل کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےٹیسٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق 3 قومی باؤلرز نے اپنے کیریئرکی بہترین پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فاسٹ باؤلرحسن علی 20ویں نمبرسے 14ویں پرآگئے ہیں۔ انہوں نے ساؤتھ افریقہ کیخلاف کل114رنز دے کر10کھلاڑیوں وکٹیں حاصل کیں۔ زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں89اسکورز سے کر حسن مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے سے لاہور پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کا دورہ مکمل کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے ہرارے سے لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن پہنچی ہے، ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن اور آل راؤنڈر محمد نواز زمبابوے سے جنوبی افریقا چلے گئے۔ پاکستان ٹیم نے دورے میں جنوبی افریقا اور زمبابوے کے مزید پڑھیں
آئی سی سی نےٹیسٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےٹیسٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق 3 قومی باؤلرز نے اپنے کیریئرکی بہترین پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فاسٹ باؤلرحسن علی 20ویں نمبرسے 14ویں پرآگئے ہیں۔ انہوں نے ساؤتھ افریقہ کیخلاف کل114رنز دے کر10کھلاڑیوں وکٹیں حاصل کیں۔ زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں89اسکورز سے کر حسن مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں تقریباً وہی اسکواڈ جائے گا، جو دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب ہو گا: ہیڈ کوچ
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کی مڈل آرڈر کی ناکامی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے جو اسکواڈ منتخب کیا جائے گا، ورلڈ کپ میں بھی کم و بیش وہی اسکواڈ ہو گا۔ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خاتمے پر مزید پڑھیں
Recent Comments