غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورو فٹبال کپ میں برطانیہ کے ہاتھوں جرمنی کی شکست پر میدان میں موجود 9 سالہ جرمن بچی آبدیدہ ہو گئی۔ آبدیدہ ہونے والی جرمن بچی کو برطانوی شہریوں نے 78 لاکھ روپے کی رقم بطور انعام پیش کر دی۔ جرمنی کی شکست کے بعد آبدیدہ ہونے والی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹاکرا، پہلا ایک روزہ میچ آج
پاکستان کا انگلینڈ کے ساتھ پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ ڈے اینڈ نائٹ میچ آج کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 6 بجے مزید پڑھیں
بابر اعظم کا انگلینڈ کی پوری ٹیم کے تبدیل ہونے پر مایوسی کا اظہار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ون ڈے میچ سے قبل انگلینڈ کی پوری ٹیم کے تبدیل ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ اور کہا ہے کہ ہم اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں کریں گے اور مثبت انداز میں کرکٹ کھیل کر جیتیں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے 22 رکنی دستے کا اعلان کردیا
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے 22 رکنی دستے کا اعلان کردیا ، دستے میں کھلاڑی کم اور آفیشلز زیادہ ہیں۔ اولمپکس کے لیے اعلان کردہ پاکستانی دستے میں 10 ایتھلیٹس اور 12 آفیشلز شامل ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس6 مختلف کھیلوں کے 9 ایونٹس میں شریک ہوں گے مزید پڑھیں
پاکستان سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، 7 اراکین کے کورونا ٹیسٹ مثبت
جن کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ان میں تین کھلاڑی اور چارآفیشلزشامل ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کیساتھ 8 جولائی سے شروع ہونےوالی ون ڈے سیریز کی قیادت اب بین اسٹوک کریں گے۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کھلاڑی اور دیگر افراد کے نام نہیں بتائے گئے۔ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف جو مزید پڑھیں
پاکستان کے اعصام الحق ومبلڈن مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے اعصام الحق ومبلڈن مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق پارٹنر کے ہمراہ مینز ڈبلز کا دوسرا مرحلہ عبور کرلیا ہے۔ پری کوارٹر فائنل لندن میں کھیلا جا رہا ہے۔ عصام الحق نے اپنے پارٹنرکے ہمراہ بہترین کارکردگی دیکھائی۔ آسٹرین پارٹنر اولیور میرچ کے ساتھ الیکسی مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی کی حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ساتھی فاسٹ بولر حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ راولپنڈی میں پیدا ہونے والے حارث رؤف کو گزشتہ روز پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹگری سی کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل حارث رؤف ایمرجنگ کیٹگری مزید پڑھیں
سابق کپتان سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ میں بتدریج تنزلی جاری
چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ میں بتدریج تنزلی جاری ہے اور 5 برس پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز اے کیٹیگری میں شامل ہوئے جو اب سی کیٹیگری میں جا پہنچے ہیں۔ سرفراز احمد کی گزشتہ برس اے سے بی کیٹیگری میں تنزلی ہوئی تھی اور مزید پڑھیں
سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کئی سینیر کھلاڑی جگہ نہ بنا سکے
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ برائے2021-22 کا اعلان کردیا ہے۔ نئے کنٹریکٹ میں کئی کھلاڑیوں کو نکال دیا گیا ہے اور کچھ کی تنزلی بھی ہوئی ہے۔ بابراعظم، حسن علی، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کٹیگری اے میں شامل کیا گیا ہے۔ اظہر علی، فہیم اشرف، فخر زمان، فواد عالم، مزید پڑھیں
قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔ گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ کرکٹر پہلی پاکستانی اور دنیا کی پانچویں خاتون کرکٹر ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ندا ڈار نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں حاصل کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
Recent Comments