افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پشاور پہنچ گئی

افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی دستہ پشاور پہنچ گیا، افغان کرکٹ ٹیم براستہ طورخم پشاور پہنچی۔ افغان ٹیم کل اسلام آباد سے کراچی اور پھر وہاں سے بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گی۔ گذشتہ روز طالبان نے افغان قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی منظوری بھی دے دی ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ابتدائی اسکواڈ میں 20 کھلاڑیوں نے جگہ بنائی ہے۔ ہوم سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ اعلان کردہ ابتدائی اسکواڈ میں 20 کھلاڑیوں نے جگہ بنائی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں

آئی سی سی نےنئی رینکنگ جاری کر دی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق انگلش کپتان جو روٹ ٹیسٹ کے نمبر ون بلے باز بن گئے ہیں۔ بلے بازوں میں جو روٹ کا پہلا اور کین ولیمسن دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ ٹیسٹ رینکنگ میں مزید پڑھیں

جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقی 38 سالہ فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے دنیا ئے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ جنوبی افریقی پیسر نے 125 ایک روزہ میچز (ون ڈے) اور 47 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھی پروٹینز کی نمائندگی کی ہو۔ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل کے مطابق جنوبی افریقہ کے مایہ ناز کھلاڑی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے تمام فارمٹ مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے خود سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے خود سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر بھارتی میڈیا پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کے نام کی منظوری دی تھی مزید پڑھیں

پاکستان، نیوزی لینڈ سیریز؛ 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ این سی او سی کی جانب سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

رونالڈو نے کلب چھوڑ دیا، دوبارہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے معاہدہ

ارجنٹائن کے اسٹار لیونل میسی کے بعد پرتگال کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی کلب یوونٹس کو چھوڑ دیا ہے اور 12سال بعد دوبارہ اپنے سابقہ کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو جوائن کر لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے آج جاری بیان میں کہا کہ یونائیٹڈ یہ بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں عبرتناک شکست دے دی

انگلینڈ نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 76 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لیڈز میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت نے 215 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو کپتان مزید پڑھیں

بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے احسان مانی کے کردار کو سراہتا ہوں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے احسان مانی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کارکردگی پر شکریہ ادا کیا۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ احسان مانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے احسان مانی کے کردار کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے ڈومیسٹک اور اسکول کرکٹ فریم ورک کی منظوری دے دی

وزیر اعظم عمران خان نے ڈومیسٹک اور اسکول کرکٹ فریم ورک کی منظوری دے دی۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم کو چیئرمین سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے بریفگ دی۔ اعلامیہ کے مطابق بریفنگ میں اسکول کرکٹ پر خصوصی توجہ مرکوز مزید پڑھیں