مصباح الحق اور وقار یونس میدان چھوڑ کر بھاگے ہیں، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہےکہ مصباح الحق اور وقار یونس میدان چھوڑ کر بھاگے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور باولنگ کوچ کو اندازہ تھا کہ وہ رمیز راجہ کی موجودگی میں نہیں چل سکتے، اس لیے وہ عہدوں سے دستبردار مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق، بولنگ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردارہو گئے، ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز ذمہ داری نبھائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ انہوں نے جمیکا میں قرنطینہ کے دوران اپنے 24 ماہ کا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، کئی سینئیر پلئیرز ڈراپ

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم پریس کانفرنس میں کھلاڑیوں کے ناموں کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

انعام بٹ کا پاکستان کیلئے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل

پاکستان کے مشہور پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں یوکرین کے پہلوان کو باآسانی شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انعام بٹ نے پیغام میں کہا کہ ‘الحمداللہ، پاکستان کے لیے گولڈ میڈل’۔ Alhamdulila GOLD MEDAL ? FOR PAKISTAN pic.twitter.com/4cdSK5DoJG — Inam مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ کپتان بابراعظم ٹیم کی اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی طرز میں ٹیم کی حالیہ کارکردگی کے پیش نظر ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی کامیابی کے حوالے سے پرعزم ہیں۔ بابر اعظم نے کہا کہ ‘ورلڈ کپ کے لیے ہماری تیاریاں جتنا ممکن ہو بہترین ہوں گی، میگاایونٹ سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف 5 مزید پڑھیں

مجھے نتائج چاہیں، رمیز راجہ کا بابراعظم کو واضح پیغام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ممکنہ چیئرمین رمیز راجہ نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو واضح کیا ہے کہ انہیں نتائج چاہیں۔ ذرائع کے مطابق رمیز راجہ کی بابراعظم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ سابق کرکٹر نے بابر اعظم کو میگا مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن کی کرکٹ ٹیمیں تشکیل، علی حیدر گیلانی اپوزیشن ٹیم کے کپتان مقرر

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان سے علی حیدر گیلانی نے رابطہ کیا ہے اور ان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کرکٹ میچ کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔ ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کے مطابق علی حیدر گیلانی اپوزیشن ٹیم کے کپتان ہوں گے ، اس ضمن میں 8 ستمبر کو علی حیدر مزید پڑھیں

پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے جوان نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا، گوجرانوالہ کے نوجوان نے پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ٹوکیو پیرا اولمپکس میں پاکستان نے شاندار فتح حاصل کی، پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ حیدرعلی نے پانچویں باری میں 55اعشاریہ 26کی تھرو کے ساتھ مزید پڑھیں

طالبان نے افغان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی اجازت دے دی

طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے پہلے ٹیسٹ میچ کی منظوری دے دی، جس کے بعد نئی حکومت میں بین الاقوامی میچز معمول کے مطابق جاری رہنے کی امیدیں بڑھ گئی ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو حامد شنواری نے مزید پڑھیں

رونالڈو انٹرنیشنل مینز فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والےکھلاڑی بن گئے

پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو انٹرنیشنل مینز فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ورلڈ کپ کوالیفا ئنگ میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی طرف سے کھیلتے ہوئے بدھ کو آئرلینڈ کے خلاف 110 واں انٹرنیشنل گول کرکے ایران کے سابق فٹبالر علی داعی مزید پڑھیں