دورہ سری لنکا؛ پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔  قومی ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، قومی ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی، دورے میں 2 چار روزہ اور 3 مزید پڑھیں

عمرشریف کے انتقال پر چیئرمین پی سی بی سمیت دیگر کرکٹرز کا اظہار افسوس

پاکستانی کرکٹرز نے معروف اداکار عمر شریف کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ عمر شریف کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف جرمنی میں انتقال کرگئے، چیئرمین پی سی بی اور پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے عمر شریف کے مزید پڑھیں

گراس روٹ لیول پر بھرپور توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہوں۔ رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے ماضی میں نظر انداز کی گئی گراس روٹ لیول کی کرکٹ پر بھرپور توجہ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ملاقات مزید پڑھیں

پی سی بی کے رویے سے نالاں، عمر اکمل امریکا چلے گئے

پی سی بی کے رویے سے نالاں قومی کرکٹر عمر اکمل امریکا چلے گئے۔ عمراکمل ایک ماہ امریکا میں چھٹیاں گزارنے کے ساتھ کرکٹ میچز بھی کھیلیں گے۔ اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیکنڈ الیون سینٹرل پنجاب ٹیم کا حصہ تھے لیکن 5 میچز میں صرف 66 رنز ہی بناسکے مزید پڑھیں

بطور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا ٹی 20 ورلڈ کپ تک سفر جاری رہنے کا امکان

سابق ٹیسٹ آف اسپنر ثقلین مشتاق کے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بطور عبوری ہیڈ کوچ تقرر میں 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات اور عُمان میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک توسیع کا امکان ہے۔  پی سی بی کی جانب سے 44 سالہ ثقلین مشتاق کا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے پاکستانی بن گئے اور انہوں نے یہ سنگ میل نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردرن کے خلاف سینٹرل پنجاب کی جانب سے سینچری بناکر عبور کیا۔ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی میں جمعرات کو سینٹرل پنجاب کی قیادت کرتے مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کوٹیم کے کوچنگ پینل میں شامل کرنے کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ثقلین مشتاق کو قومی ٹیم کے کوچنگ پینل میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھو ہیڈن بیٹنگ اور جنوبی افریقہ کے ورنون فلینڈر بولنگ کوچ کی ذمہ داریوں کیلیے منتخب کیے جا چکے ہیں، ثقلین مشتاق ٹیم کے سربراہ ہوں گے، عبدالرزاق کی جگہ بنتی مزید پڑھیں

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا استعفی منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے بورڈ آف گورنز نے منظور کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بعدازاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور دورہ پاکستان کا اعلان

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پرپاکستان سے معافی مانگ لی ہے۔ چیئرمین انگلینڈ اینڈ ویلزآئن وٹمورنے کہا اگلے سال تین ٹیسٹ اور پانچ ون ڈے کھیلنے پاکستان آئیں گے۔ فیصلے سے پاکستان اور کرکٹ فینز سے معذرت خوا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو فیصلہ کیا وہ انتہائی مشکل تھا، فیصلہ کھلاڑیوں مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز نے دورہ سری لنکا کا اعلان کر دیا ہے۔

کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی۔ پہلا4 روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگا۔ ون ڈے میچز10، 12 اور 15 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ مزید پڑھیں