پاک بھارت میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی اور اس دوران پانی کا وقفہ کیا گیا۔ پانی کے وقفے میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے نماز ادا کی۔پاکستانی وکٹ کیپر کی نماز مزید پڑھیں

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 100 کیچز مکمل کرلیے

پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 100 کیچز مکمل کرلیے ۔ محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 100 کیچز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں مکمل کیے۔محمد رضوان نے پاک بھارت میچ کے دوران چھٹے اوور میں حسن علی کی گیند پر سوریا کمار یادو کا شاندار کیچ مزید پڑھیں

بڑے میچ کا بڑا ٹاس قومی ٹیم کے نام

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

پاک بھارت ٹاکرا: برطانوی ہائی کمشنرپاکستان کے سپورٹ میں میدان میں آگئے

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے شائقین بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ وہیں پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی میدان سجنے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت اعصاب شکن معرکے کیلئے طبل جنگ بج گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت اعصاب شکن معرکے کیلیے طبل جنگ بج گیا جب کہ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو گھمسان کا رن پڑے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اتوار کو دبئی اسٹیڈیم میں مقابل ہوں گی، روایتی حریفوں کے میچ کیلیے نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 5 وکٹ سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ ابو ظہبی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر 118 رنز بنائے جب کہ مزید پڑھیں

دھڑکتے دل، دعا کے لیے اٹھےلاکھوں ہاتھ، چیئرمین پی سی بی قومی ٹیم کے لیے دعاگو

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں دل آپ کےلیے دھڑک رہے ہیں۔چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے کہاکہ کھلاڑی یاد رکھیں کہ لاکھوں ہاتھ ان کےلیے دعا میں اٹھے ہیں۔ رمیز راجہ نے قومی کھلاڑیوں کو گزشتہ روز بھی تھپکی مزید پڑھیں

چاچا کرکٹ پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹ نہ مل سکی

چاچا کرکٹ کو دبئی میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹ نہ مل سکی۔کرکٹ کے عالمی شہرت یافتہ شیدائی صوفی عبدالجلیل عرف چاچا کرکٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ متحدہ عرب امارات میں اپنے تمام ذرائع استعمال کر لیے لیکن مجھے پاک بھارت کرکٹ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز ٹی 20 کے کم ترین سکور 55 پر ڈھیر

ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں دو چیمپئنز آمنے سامنے ہیں، ٹی 20 کا دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز ٹی 20 کے کم ترین سکور 55 پر ڈھیر ہو گیا۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،دبئی میں ہونے والے اس میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم مشکلات کا شکار رہی اور مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بھارت سے ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے نام بتائے ہیں۔ قومی ٹیم میں بھارت کے خلاف جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں محمد رضوان، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، مزید پڑھیں