محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 100 کیچز مکمل کرلیے

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 100 کیچز مکمل کرلیے

پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 100 کیچز مکمل کرلیے ۔

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 100 کیچز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں مکمل کیے۔
محمد رضوان نے پاک بھارت میچ کے دوران چھٹے اوور میں حسن علی کی گیند پر سوریا کمار یادو کا شاندار کیچ کیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ساتواں ایڈیشن متحدہ عرب امارات اور عمان میں جاری ہے ۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet