رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے افغانستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ورلڈکپ میں حشمت مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر ایشیا کپ سے باہر ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔ نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو ایشیا کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نسیم شاہ کا بھارت کے خلاف میچ میں دایاں کندھا انجری کا شکار ہوا تھا، نسیم مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ ون ڈے بیٹرز میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ امام الحق ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارت کے مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک سری لنکا میچ میں بارش کا کتنے فیصد امکان ہے؟
پاکستان کی میزبانی میں سری لنکا میں جاری ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل کا بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاکپ کا سپر فور مقابلہ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کرگیا ہے تاہم دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں
ایشیاکپ: بارش ہونے کی صورت میں کونسی ٹیم بھارت کے ساتھ فائنل کھیلے گی؟
ایشیا کپ ون ڈے میں جمعرات 14 ستمبر کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے جو فیصلہ کرے گا کہ رواں برس ایونٹ کا فائنل بھارت کے ساتھ کون کھیلے گا۔ منگل کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ ہوا جس میں بھارت نے لنکن ٹائیگرز کو 41 رنز مزید پڑھیں
بھارت سے شکست کے بعد ذکا اشرف کا قومی کرکٹرز کو اہم پیغام
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے سری لنکا میں کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ چیئرمین ذکا اشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اس لیے حوصلہ نہیں ہارنا۔ انہوں نے کہا کہ غلطیوں سے مزید پڑھیں
بھارت کیخلاف میچ میں سری لنکن اسپنرز نے نئی تاریخ رقم کر دی
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے اسپنرز نے بھارت کے خلاف میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو بظاہر درست ثابت نہیں ہوا۔ بھارتی بیٹرز سری مزید پڑھیں
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے۔ اگست مزید پڑھیں
پاکستان کی ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی کیسے ممکن ہے؟
11 ستمبر کو ایشیا کپ ون ڈے میں بھارت کے ہاتھوں 228 رنز کی بڑی شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔ کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں دو روز تک جاری رہنے والے ایک روزہ میچ میں بھارت کے 356 رنز کے جواب میں پاکستان مزید پڑھیں
ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف بھارت کی بیٹنگ جاری
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ مسلسل تیسرے دن کھیلنا ایک چیلنج ہے۔ اس موقع پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں
Recent Comments