کامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

قومی کرکٹر کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا۔ پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔پشاور زلمی کےکوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم کی کامران اکمل سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لینے مزید پڑھیں

پی ایس ایل7؛ کون سے بڑے نام جگہ بنانے میں ناکام ہوئے؟

پی ایس ایل7میں بڑے ناموں کیلیے بھی جگہ کم پڑگئی، کئی غیرملکی سپر اسٹارز مختلف وجوہات کی بنا پر منتخب نہ ہوسکے جب کہ چند آؤٹ آف فیورٹ پاکستانی کرکٹرزکی چمک بھی ماند پڑگئی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کیلیے اتوار کو لاہور میں پلیئرز ڈرافٹ ہوا جس میں تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز کو مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میں بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ ویسٹ انڈیز نے ایک تبدیلی مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، تماشائیوں کی تعداد کم دیکھ کر سابق کپتان مایوس

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم ہونے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دی تھی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

بورڈ بتا سکتا ہے کہ کیٹیگری کیوں تبدیل کی گئی، کامران اکمل

کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ جب تک فٹنس اور فارم میں ہوں کھیلتا رہوں گا۔ کرکٹر کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے دستبرداری کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ زیادہ بہتر بتا سکتا ہے کہ کیٹیگری کیوں تبدیل کی گئی۔ جب تک فٹنس اور فارم میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کے لیے اہم کھلاڑیوں کا چناو مکمل

پی ایس ایل 7کیلیے اسکواڈز نے اپنے ترکش میں تیر سجالئے۔ پی ایس ایل 7 کیلیے اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے 8،8، ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 7،7کھلاڑی برقرار رکھے تھے، ہر فرنچائز کو 18رکنی اسکواڈ میں پلاٹینم، ڈائمنڈ اور گولڈ کیٹیگریز کے 3،3، سلور 5، ایمرجنگ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کو ٹیم سے نکالنا بھارتی ٹیم کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی میڈیاکا دعویٰ ہے کہ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما کی کپتانی سے کچھ مایوس ہیں ۔ بھارتی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے کھلاڑیوں کو 3 روزہ قرنطینہ کیے جانے سے قبل باندرا کرلا کمپلیکس ممبئی میں ایک پریکٹس سیشن رکھا گیا جس مزید پڑھیں

گولڈن سے سلور کیٹیگری میں تنزلی، کامران اکمل ڈٹ گئے

پی ایس ایل میں دوسرے نمبر پر زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ انہیں پشاور زلمی کی ہمدردی نہیں چاہیے۔گولڈن سے سلور کیٹیگری میں تنزلی پر پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کرنے والے کامران اکمل نے کہا کہ پشاور زلمی کی انتظامیہ میرے ساتھ اس وجہ سے ہمدردی مزید پڑھیں

فیصل حسنین پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو مقرر

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل اور زمبابوے کرکٹ سے وابستہ رہنے والے فیصل حسنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا گیا ہے۔وسیم خان نے ستمبر میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے ہی استعفی دے دیا تھا۔ اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی میں ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں دو روز سے بھرپور پریکٹس میں مگن ہیں جبکہ فزیکل ٹریننگ کے بعد پلئیرز نے نیٹس کیا۔ اس کے علاوہ کرکٹرز نے 3 گھنٹے کے طویل پریکٹس سیشن میں مزید پڑھیں