چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمیز راجا کا کہنا تھا کہ عہدہ سنبھالتے ہی کئی چیلنجز کا سامنا رہا، ورلڈ کپ پھر غیر ملکی ٹیموں کا واپس جانا بڑے چیلنجز مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
قومی کرکٹر عابد علی نے اپنے مداحوں سے دعاوں کی درخواست کر دی
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے، جس کے بعد اسپتال سے انہوں نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اسپتال کے بیڈ سے ویڈیو پیغام میں قومی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں، سب سے دعاوں کی درخواست کرتا ہوں، انہوں نے مزید پڑھیں
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں، سب سے دعاوں کی درخواست کرتا ہوں، کھلاڑی عابد علی
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے، جس کے بعد اسپتال سے انہوں نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اسپتال کے بیڈ سے ویڈیو پیغام میں قومی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں، سب سے دعاوں کی درخواست کرتا ہوں، انہوں نے مزید پڑھیں
ایشین چیمپیئنز ٹرافی سیمی فائنل؛ جنوبی کوریا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی
ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-6 گولوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے میچ کے تیسرے ہی منٹ میں برتری حاصل کی۔ جنوبی کوریا کو مقابلہ کرنے میں مزید پڑھیں
سیونگ کے سلطان نے بابر اعظم کو عظیم کھلاڑی قرار دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کھیل میں اخلاقیات اور مستقل مزاجی کو ایک اچھے لیڈر کی نشانی قرار دیتے ہوئے بابر اعظم کو عظیم کھلاڑی قرار دے دیا۔ لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کو 21 ویں صدی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا، مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7 کے لیے لاہور قلندرز نے نئے کپتان کا اعلان کر دیا
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کردیا ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔ عاطف رانا نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یہ ہمارے سفر کا ایک اہم دن ہے، مزید پڑھیں
آئندہ سال نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان دورے کا امکان
یوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستا ن میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلےگی، جس کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپریل 2023 میں پھر پاکستان آئے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں 10وائٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی، مزید پڑھیں
پی سی بی نے بیٹنگ کوچ کی اسامی مشتہر کردی، محمد یوسف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
این ایچ پی سی میں بیٹنگ کوچ محمد یوسف کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی جب کہ پی سی بی نے اسامی مشتہر کردی۔ پی ایس ایل 7 ڈرافٹ کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا تھا کہ بنگلہ دیش کے پاس بھاری معاوضے حاصل کرنے مزید پڑھیں
محمد رضوان نے چھکے لگانے میں گپٹل کو پیچھے چھوڑ دیا
چھکے لگانے میں محمد رضوان نے مارٹن گپٹل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستانی بیٹر نے 42 چھکے اور 119 چوکے لگائے، کیوی بیٹسمین نے 41 گیندوں کو فضائی روٹ سے باہر بھیجا۔ رواں سال کئی ریکارڈ پاش پاش کرنے والے پاکستانی بیٹر نے 42 چھکے اور 119 چوکے لگائے، کیوی بیٹسمین نے 41 گیندوں کو فضائی مزید پڑھیں
میکائیل شعیب بھی والد کے نقش قدم، سوشل میڈیا صارفین کے توجہ کا مرکز
پاکستان کے فاسٹ بولر شعیب اختر کے بیٹے میکائیل شعیب نے بھی والد کا مخصوص انداز اپنا لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انھیں بیٹے کے ہمراہ ساحل پر اپنے مخصوص انداز میں دوڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔ Teach them how to مزید پڑھیں
Recent Comments