پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین نے آسٹریلیا سے سیریز کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کے لیے پاکستان نے 24 برس انتظار کیا۔ راولپنڈی میں آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈ مارش انتقال کرگئے
سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈ مارش 74سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آسٹریلین ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ روڈ مارش نے آسٹریلیا کیلئے 50 سال ناقابل یقین خدمات انجام دیں۔ روڈ مارش کو گزشتہ ہفتہ ہارٹ اٹیک ہوا تھا ،روڈ مارش دل کا دورہ پڑنے کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ آج ہوگا
چوبیس سال کا طویل انتظار ختم ہونے کو ہے، پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے ہوں گے، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں دس بجے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے تو پیٹ کمنز آسٹریلین ٹیم کی کمان سنبھالیں گے ، پاکستان کو فاسٹ مزید پڑھیں
پاکستان کی ٹیم کمزور نہیں :پیٹ کمنز
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزنے کہا ہے کہ پاکستان کے 3 کھلاڑی نہیں لیکن پھر بھی انہیں کمزور نہیں کہوں گا۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ابھی 11 کھلاڑیوں کا فیصلہ نہیں کیا لیکن 3 فاسٹ بولرز یا 2 اسپنرز کھلا سکتے ہیں، کیا مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹرافی کا نام کن دو لیجنڈز پر منسوب؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بینو قادر ٹرافی کا آغاز کل سے ہوگا۔ٹرافی کولیجنڈ کرکٹرز کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ٹرافی کو دونوں ملکوں کے لیجنڈ لیگ اسپنرز عبدالقادر اور رچی بینو سے منسوب کیا گیا ہے۔ ٹرافی کو ان کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی ٹیم کوآسان نہیں لے سکتے، نہیں ٹف ٹائم دیں گے، کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو ٹف ٹائم دیں گے۔ میں بہت پراعتماد ہوں اور کھلاڑی بھرپور فائٹ کر کے نتائج دیں گے۔ شاہین آفریدی اس وقت اچھا پرفارم کر رہے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
انگلینڈ ویمن ٹیم کی کپتان بھی محمد رضوان کی فین ہو گئیں
پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بہت کم عرصے میں اپنے شاندار کھیل اور اچھے کردار سے دنیا بھر میں اپنی پہچان بنا چکے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے آفیشل آکاونٹ میں کپتان ہیتھر نائٹ نے شائقین سے سوال و جواب کا ایک سیشن کیا۔ اور اب دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی مزید پڑھیں
بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا ٹیموں کا پریکٹس سیشنز منسوخ
پاکستان آسٹریلیا سیریز، پی سی بی کے مطابق بارش کے باعث کرکٹ ٹیموں کے آج ہونے والے پریکٹس سیشن منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا آج پریکٹس کا تیسرا روز تھا۔ آسٹریلیا اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے مابین 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی چمچماتی ٹرافی
پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویربھی بنوائیں، کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن بھی جاری ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اورآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کی رونمائی کی، دوسری جانب دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں
حسن علی کا انگلش کاؤنٹی لنکا شائر کی نمائندگی کریں گے
فاسٹ بالر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی لنکا شائر کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔ قومی کر کٹرحسن علی آئندہ سیزن میں لنکا شائر کی نمائندگی کریں گے۔ قومی کر کٹرحسن علی آئندہ سیزن میں لنکا شائر کی نمائندگی کریں گے۔ فاسٹ بالر لنکا شائر کی طرف سے سمر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے 6 میچوں میں حصہ مزید پڑھیں
Recent Comments