لاہور ٹیسٹ؛ دوسرے روز قومی ٹیم کے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز

سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف 391 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ قومی ٹیم نے کھیل کے اختتام تک 1 وکٹ کے نقصان پر 90 رنز اسکور کیے۔ دوسرا روز قومی ٹیم نے آسٹریلیا کی 391 رنز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

لاہور ٹیسٹ میچ، سٹریلیا کی ٹیم 391 رنز بنا کر آوٹ

لاہور ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم 391 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کےدوسرے دن پہلی اننگز میں آسٹریلیاکی پوری ٹیم 391 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسٹ میچ، قذافی اسٹیڈیم میں دوسرے دن کا کھیل جاری مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچ، قذافی اسٹیڈیم میں دوسرے دن کا کھیل جاری

قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔ آسٹریلیا نےسیریز کے آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز 232 رنز پر 5 وکٹوں کے نقصان پر کیا۔ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی نے ایک ہی اوور میں مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچ، اسٹیو اسمتھ بڑے ریکارڈ سے صرف 7 رنز کی دوری پر

آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ بڑے ریکارڈ سے صرف 7 رنز کی دوری پر ہیں۔ 32سالہ بیٹسمین نے اگر پاکستان کے لاہور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 7 رنز بنا لئے تو وہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن جائیں گے۔ اسٹیو اسمتھ اپنا85واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے مزید پڑھیں

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کی 13 برس بعد کامیابی

پاکستان کا ویمنز ورلڈ کپ میں جیت کے لیے 13 سال کا طویل انتظار ختم ہو گیا، پاکستانی ٹیم نے ہیملٹن کے سیڈن پارک میں بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو 20 اوورز مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچ، آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 44 رنز بنا لیے

پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 44 رنز بنا لیے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچ لاہور میں ہوگا

راوپنڈی اور کراچی کے بعد آج آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں لاہور اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ 13سال بعد قذافی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلا جائے گا۔ اس وینیو پر پاکستان نے 40 میچز کھیلے ہیں جن میں 12 بار جیت حاصلی کی اور 6 میں شکست ہوئی جبکہ 22 مقابلے ڈرا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلی

محمد نواز کی جگہ زاہد محمود قومی وائٹ بال اسکواڈ کا حصہ بن گئے وہ آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ محمد نواز تاحال پاؤں کی انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہو سکے وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 مزید پڑھیں

ہم لاہور ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کے لئے پر اعتماد ہیں، کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ ہم اب زیادہ چانسز ضائع کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے،کراچی میں ہمارے پاس جیتنے کا موقع تھا مگر فائدہ نہ اٹھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پیٹ کمنز نے کہا کہ کراچی ٹیسٹ کے اسکواڈ مزید پڑھیں

13 سال بعد ہم لاہور میں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں: بابراعظم

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیرہ سال بعد ہم لاہور میں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ تمام کھلاڑی پرجوش ہیں ۔ہوم گراونڈ میں کھیلنے کا مزہ اپنا ہی ہوتا ہے۔ ان کا  کہنا ہے کہ میچ جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔ جیتنےکی پوری کوشش مزید پڑھیں