آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں شکست دے دی

نیٹ سیور کی 148 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود آسٹریلیا نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں روایتی حریف انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ساتویں مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی کپتان ہیتھر نائٹ نے ٹاس مزید پڑھیں

پاکستان میں تاریخی دورہ کامیاب رہا جو ہمیشہ یاد رہے گا، آسٹریلوی کوچ

آسٹریلوی ٹیم کے کوچ اینڈریو مکڈونلڈ نے پاکستان کے دورے کو تاریخی قرار دیا ہے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو مکڈونلڈ نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان میں تاریخی دورہ کامیاب رہا جو ہمیشہ یاد رہے گا اور یہاں بہت اچھی کرکٹ کھیلی گئی۔ انہوں نے کہا کہ سیریز کا پہلا میچ مزید پڑھیں

یونس خان اورعمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹس مقرر

افغانستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو بالترتیب بیٹنگ اور باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے بیان میں کہا کہ ٹیم کا متحدہ عرب امارات میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے جس کے لیے یونس خان مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پاکستان اور مزید پڑھیں

عمرگل افغان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بن گئے۔ رپورٹ کے مطابق فاسٹ بالر عمرگل نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ چار اپریل کو ابوظہبی میں جاری افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ عمرگل نے کہا کہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دی ہنڈرڈ لیگ ڈرافٹ کے منتخب کردہ مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

 دی ہنڈرڈ لیگ ڈرافٹ کے منتخب کردہ کھلاڑیوں میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب سے مہنگی ترین کیٹیگری میں جگہ مل گئی۔ اس کیٹیگری کی بنیادی قمیت ایک لاکھ 25 ہزار پاونڈ رکھی گئی ہے۔ ان کے ساتھ کرس گیل، مچل مارش، سنیل نرائن، کیون پولارڈ، نکولس پورن، تبریز شمسی اور ڈیوڈ مزید پڑھیں

لیجنڈری اسپنرعبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

 سابق لیجنڈری اسپنرعبدالقادر باضابطہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عبدالقادر مرحوم کے صاحبزادے عثمان قادر کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔ عبدالقادر نےپاکستان کی جانب سے 236 ٹیسٹ اور 132 ون مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاک آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جس میں شاہین شاہ آفریدی کو واپس لایا گیا ہے۔ شاہین مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج کھیلا جائے گا

آسٹریلیا سے دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ تیسرے ٹیسٹ اور سیریز میں شکست کے بعد امیدتھی کہ ون ڈے میں کمزور آسٹریلوی اسکواڈ کوپاکستان آسانی سے زیر کر لے گا،مگر اسٹار کرکٹرز سے محروم کینگروز نے انجریز اور کورونا کے وار برداشت کرتے ہوئے گرین شرٹس کو ناکوں چنے مزید پڑھیں

دوسرے ون ڈے میں کل پاکستان اور آسٹریلیا ہوں گے آمنے سامنے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل ہو گا، مہمان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم جیت کے لیے پر عزم ہے۔ زندہ دلان کے شہر لاہور میں کرکٹ میلہ عروج پر ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں مدمقابل آنے کے مزید پڑھیں