شارجہ میں میانداد کے یادگار چھکے 36 برس بیت گئے

شارجہ کے میدان میں ایشیا کپ کے دوران بھارت کیخلاف آخری گیند پر لگائے گئے جاوید میاں داد کے چھکے کو آج 36 برس بیت گئے لیکن اس کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔ فائنل میں آخری گیند پر پاکستان کو فتح کیلئے 4 رن درکار تھے اور میانداد کے ایک چھکے نے میچ، فائنل مزید پڑھیں

عامر خان کا فلسطین کے لیے بڑی امداد کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی اسرائیلی جارحیت کے لیے بول پڑے، کہا فلسطین کے حالات پریشان کن ہیں، فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل بدسلوکی اور انہیں اذیتیں دی جا رہی ہیں۔ عامر خان نے فلسطینی عوام کے لیے 50 ہزار پاونڈ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میری دعائیں فلسطین کے لوگوں کے مزید پڑھیں

انگلش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کا منصب سنبھالنے کے بارے میں نہیں سوچ رہا: اسٹورٹ براڈ

تجربہ کار انگلش فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ نے کہا ہے کہ وہ روٹ کی جگہ انگلش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کا منصب سنبھالنے کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق انگلینڈ کے سابق کپتان جو روٹ نے گزشتہ ہفتے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ وقتی طور مزید پڑھیں

شان مسعود کا کاؤنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز

پاکستان کے اوپننگ بلے باز شان مسعود نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی اور اس طرح وہ کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے۔ ڈربی میں سسیکس کے خلاف میچ میں جب پہلے روز کا کھیل ختم ہوا مزید پڑھیں

مسلسل شکستوں کے بعد روٹ انگلش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی

مایہ ناز انگلش بلے باز جو روٹ نے ایشز سیریز اور ویسٹ انڈیز کے خلاف شکستوں کے سبب انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جو روٹ کو 2017 میں ایلسٹر کُک کی جگہ کپتان بنایا گیا تھا اور 64 میچوں میں 27 فتوحات کی بدولت وہ ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ مزید پڑھیں

بابراعظم کو ٹیم سلیکشن میں ’نیوٹرل‘ رہنے کا مشورہ

بابراعظم کو ٹیم سلیکشن میں ’نیوٹرل‘ رہنے کا مشورہ ملنے لگا، سابق کرکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ موجودہ کپتان دوستوں یاروں کو فائدہ پہنچانے سے گریز کریں، ہمیشہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں انصاف سے کام لیں۔ ان کی قیادت کا ایک ویژن ہونا چاہیے، موجودہ فارم برقرار رکھی تو کئی ریکارڈ توڑسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کا باضابطہ آغاز کردیا، تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ کی تفصیلات جاری کردیں۔ پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کے انعقاد کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں پی سی بی نے رواں سال اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے ایکسپریشن آف انٹرسٹ کی درخواستوں کی وصولی کا مزید پڑھیں

شین واٹسن کے ٹاپ 5 بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم بھی شامل

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے بیٹنگ پرفارمنس کی بنیاد پر اپنے پسندیدہ کرکٹرز کا انتخاب کرتے ہوئے ٹاپ 5 بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم کو بھی شامل کرلیا۔ شین واٹسن نے اپنی فہرست میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پہلے نمبر پر جگہ دی جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور سری لنکا ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی سیریز یکم جون سے شروع ہو گی اور دیگر دو میچ 3 اور 5 جون کو کھیلے جائیں گے۔ سیریز کے مزید پڑھیں

کامران اکمل کی ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کی درخواست

 پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے نئی حکومت سے ڈپارٹمنٹ کرکٹ کو بحال کرنے کی درخواست کردی۔ کامران اکمل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بندش کی وجہ سے متعدد کرکٹرز بے روزگار ہوئے ہیں ، میری نئی حکومت سے درخواست ہے کہ وہ ڈپارٹمنٹ کرکٹ کو بحال کرائے۔ یہ بھی مزید پڑھیں