ملنگا سری لنکا کے باؤلنگ اسٹریٹیجی کوچ مقرر ہو گئے

سری لنکا نے آئندہ ہفتے آسٹریلیا کے خلاف آٹھ میچوں کی سیریز کے آغاز سے قبل سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا کو باؤلنگ اسٹریٹیجی کوچ مقرر کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے مزید پڑھیں

وسیم اکرم کو کیرئیر کا سب سے مشکل بولر سمجھتا ہوں: سابق سری لنکن کپتان مہیلا جے وردھنے

سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو کیرئیر کا سب سے مشکل بولر قرار دیدیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈیجیٹل شو گفتگو کرتے ہوئے سابق سری لنکن کپتان نے کہا کہ پاکستانی پیسر وسیم اکرم کو کیرئیر کا سب سے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی 14سال بعد ملتان میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لئے پرعزم

قومی کرکٹر شاہین آفریدی ملتان میں 14سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لئے پرعزم ہیں۔باولنگ کے ساتھ بیٹنگ کی بھی پریکٹس کررہا ہوں۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف چھکے مارتا نظر آوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو کمزور حریف نہیں سمجھتے ۔ ہمیشہ پرائڈ کے مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کو شکست

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کا پہلا میچ 8 وکٹوں سے جیت کر آئی سی سی رینکنگ چیمپئین شپ میں 2 پوائنٹس حاصل کر لیے۔ آئی سی سی رینکنگ چیمپئین شپ کا حصہ ویمنز انٹرنیشنل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے کامیابی کے مزید پڑھیں

بہترین کارگردگی کے لئے کھلاڑیوں کو تسلسل سے کھلانا ہوگا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اچھی ٹیم تسلسل کے ساتھ ہی کھیلتی ہے اور ٹیم نے ماڈرن کرکٹ میں خود کو منوایا ہے۔بطور کھلاڑی نمبر ون پر آنا خواب ہوتا ہے۔ کھلاڑی کو ہمیشہ اچھے پرفارمنس پر توجہ دینی چاہیے جبکہ ٹف ٹائم اور دباؤ میں کارکردگی بہتر ہوتی مزید پڑھیں

پاکستان کی ہاکی ایشیا کپ میں پانچویں پوزیشن

پاکستان نے ہاکی ایشیا کپ میں پانچویں پوزیشن اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے ہاکی ایشیا کپ میں پانچویں پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کو 0-8سے ہرادیا۔ایشیا کپ کے دوران قومی ٹیم فائنل فور میں جگہ بنانے میں ناکام رہی تھی اور ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی بھی نہیں کرسکی تھی۔ پاکستان کو مزید پڑھیں

امام رضا اتھلیٹکس چیمپین شپ؛ پاکستان کی دو گولڈ سمیت پانچ میڈلز جیت کر تیسری پوزیشن

امام رضا اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پاکستان نے مشہد میں ہونے والے اس دو روزہ مقابلوں میں دو گولڈ سمیت پانچ میڈلز جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ جیولین تھرو میں محمد یاسر نے چوہتر اعشاریہ تراسی میٹر کے سونے کا تمغہ جیتا۔ شجرعباس نے دو سو میٹر ریس میں نئے قومی ریکارڈ کے مزید پڑھیں

سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر بہار کے بیگوسرائے سی جے ایم کورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف 30 لاکھ کا چیک باؤنس ہونے کے باعث بہار کے بیگوسرائے سی جے ایم کورٹ مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تحقیقی کمیٹی تشکیل دی جائے گی

ایشیا کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے تشکیل دی ہے۔ پی ایچ ایف کی جانب سے تشکیل دی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی ہاکی کےعالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اولمپین کلیم اللہ کے سپرد مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکن ویمنز کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے 108 رنز کا ہدف پاکستان ویمنز نے آخری گیند پر حاصل کیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست مزید پڑھیں